میدانِ جنگ میں نیا ‘بموں کا باپ’ اُتارنے کے لیے تیار ہیں: ایران کا ٹرمپ کے منصوبے پر ردِ عمل
ایران کی مسلح افواج پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے ایک نئے اور غیر معمولی ہتھیار کی تیاری کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد ’فادر آف آل بم‘ نامی بم کی نمائش کے لیے تیار ہیں، جو کہ دشمن کے لیے بالکل نیا تجربہ ہوگا۔ پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان حسین محبی نے ایرانی میڈیا کو بتایا کہ تہران اپنی جنگی حکمتِ عملی کو صرف دفاع تک محدود رکھنے کے بجائے اب جارحانہ اور غیر متوازن یعنی غیر روايتی حکمتِ عملی میں تبدیل کر رہا ہے، جس…
Read More