خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا ڈرافٹ تیار، گورنر کو ارسال
خیبر پختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافے اور سیکیورٹی چیلنج الاؤنس کا ڈرافٹ تیار کرلیا گیا جب کہ پولیس تنخواہوں میں اضافے کا ڈرافٹ گورنر فیصل کریم کنڈی کو ارسال کردیا گیا ہے۔ ڈرافٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی اضلاع، ڈی آئی خان، بنوں اور کوہاٹ ریجن سمیت تمام ضم شدہ اضلاع کے پولیس اہلکاروں کے لیے بنیادی تنخواہ کا 120 فیصد سیکیورٹی چیلنج الاؤنس دیا جائے جب کہ ڈرافٹ میں دیگر آباد اضلاع کے پولیس اہلکاروں کے لیے بنیادی تنخواہ کا 100 فیصد اور ہزارہ ریجن کے پولیس اہلکاروں…
Read More