کیمرے والی عینکوں کی فروخت: عدالت حکومتی اداروں پر برہم
لاہور ہائیکورٹ نے خفیہ کیمرے والی عینکوں کی غیر قانونی درآمد اور کھلے عام فروخت پر متعلقہ حکومتی اداروں کی سرزنش کرتے ہوئے وزارتِ کامرس کو معاملہ فوری طور پر وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے خبردار کیا کہ ان عینکوں کے ذریعے کسی کی بھی خفیہ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پھیلائی جا سکتی ہے، جو شہریوں کی نجی زندگی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے نادرہ بی بی کی درخواست پر سماعت کے دوران استفسار…
Read More