مڈٹرم انتخابات میں ممکنہ شکست؛ ٹرمپ انتظامیہ نے متبادل منصوبہ تیار کر لیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے مڈٹرم انتخابات میں ڈیموکریٹس کی ممکنہ کامیابی اور کانگریس پر کنٹرول کے لیے متبادل منصوبے تیار کر لیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ منصوبے مہینوں کی تیاری پر مبنی ہیں جن کے تحت ممکنہ تحقیقات اور رکاوٹوں سے بچنے کے لیے کانگریس کی منظوری کے بغیر ایگزیکٹیو پاورز (صدارتی اختیارات) کے ذریعے اہم فیصلے لیے جاسکتے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے اس منصوبے سے باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف…
Read More