پاکپتن میں شوہر نے حاملہ بیوی کو مبینہ طور پر زہر دے کر مار دیا۔
پاکپتن کے نواحی گاؤں الوردی میں شوہر نے حاملہ بیوی کو تشدد کے بعد مبینہ طور پر زہر دے کر ماردیا۔
پولیس کے مطابق 20 سالہ مقتولہ تنزیلہ نے 4 سال قبل پسند کی شادی کی تھی۔
پولیس ایف آئی آر کے مطابق شوہر بیوی کو تشدد کے بعد زیر پلا کر قتل کیا ہے، پولیس مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔