کراچی: ایم اے جناح روڈ پر پرائم سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی کے مصروف تجارتی علاقے ایم اے جناح روڈ پر رمپا پلازہ کے قریب واقع پرائم سینٹر میں آگ لگ گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کے لیے کارروائی شروع کردی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر لگی، جس کے باعث علاقے میں دھواں پھیل گیا اور قریبی دکانوں میں تشویش پیدا ہوگئی۔ فائر فائٹرز آگ کو عمارت کی بالائی منزلوں اور ملحقہ دکانوں تک پھیلنے سے روکنے کی کوشش کر رہے…

Read More

علامہ اقبال کے فکری ورثے کو نئی نسل تک منتقل کرنا ضروری ہے: سفیر رضوان شیخ

امریکا میں پاکستان کے سفارت خانے میں مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبال کی 150 ویں یومِ ولادت کے موقع پر ایک پروقار اور فکری تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان کے قومی وجود، فکری اساس اور فلسفہ خودی میں شاعرِ مشرق کے لازوال کردار پر روشنی ڈالی گئی۔ بزمِ حرف و سخن اور انٹرنیشنل اکیڈمی آف لیٹرز کے اشتراک سے منعقدہ اس تقریب میں امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ، سرکردہ پاکستانی کمیونٹی رہنماؤں، میڈیا نمائندگان، نامور شعراء اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق…

Read More

Dar calls for diplomacy to address rising global tensions

Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar has stressed the need to expand diplomatic efforts and resolve conflicts through dialogue, mediation and negotiations. Addressing the inaugural session of the Margalla Dialogue in Islamabad on Tuesday, Dar warned that growing competition among global powers is increasing the risk of confrontation and miscalculations. He said that diplomacy must continue even during armed conflicts, adding that Pakistan was working with regional partners to revive negotiations and ease tensions between the United States and Iran. He said Pakistan had facilitated talks between Washington…

Read More

PM Shehbaz set for three-day visit to Türkiye today

Prime Minister Shehbaz Sharif will depart for a three-day official visit to Türkiye today (Tuesday), where he will lead Pakistan’s delegation at the COP31 climate conference, according to sources. During his visit, the prime minister is also expected to hold bilateral meetings with Türkiye’s top leadership. The meetings are expected to focus on Pakistan-Türkiye relations, bilateral cooperation, and ways to further strengthen collaboration in various sectors. According to the sources, Prime Minister Shehbaz Sharif will represent Pakistan at the COP31 conference and lead the country’s delegation.

Read More

Oil falls as Trump downplays prospect of escalation with Iran

Oil prices fell on Tuesday, adding to the previous day’s losses after US President Donald Trump downplayed ​the need for military action against Iran “at this point”, easing fears of sustained supply disruptions ‌in the Middle East. Brent crude futures declined 70 cents, or 0.75%, to $91.88 a barrel by 0246 GMT, while US West Texas Intermediate (WTI) futures fell 78 cents, or 0.90%, to $86.07 a barrel. Both benchmarks had fallen 1% ​earlier in the session. Brent settled down 5.85% in the previous session after sliding to ​its lowest…

Read More

بہن کے انتقال کے بعد اداکارہ میرا کا مریم نواز سے اظہارِ تشکر

پاکستانی اداکارہ میرا نے اپنی بہن کے انتقال کے بعد مشکل وقت میں تعاون کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور صوبائی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اداکارہ کے مطابق حکومتی شخصیات کی مدد اور تعاون سے ان کی مرحوم بہن کی انگلینڈ میں تدفین اور آخری رسومات کے انتظامات مکمل کیے گئے۔ میرا نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے لیے خصوصی طور پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ان کی بہن کے علاج…

Read More

بھگدڑ کے متاثرہ خاندان کو دھمکیاں، ٹک ٹاکر مسٹر پتلو گرفتار

سیالکوٹ میں مہندی کی تقریب کے دوران بھگدڑ سے دو افراد کی ہلاکت کے معاملے میں نیا موڑ سامنے آگیا ہے۔ پولیس نے معروف ٹک ٹاکر انصر محمود عرف مسٹر پتلو کو جاں بحق نوجوان کے اہلخانہ کو مبینہ طور پر دھمکیاں دینے اور مقدمے میں صلح کے لیے دباؤ ڈالنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ ڈی پی او سیالکوٹ دوست محمد کے مطابق ملزم کو تھانہ صدر ڈسکہ میں درج ہونے والے نئے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے کی تفتیش…

Read More

روس اور یوکرین کے امن مذاکرات: ٹرمپ کو بڑے معاہدے کی امید

ابوظبی میں روس اور یوکرین کے درمیان امریکی ثالثی میں دو روزہ امن مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امید ہے کہ ان مذاکرات کے نتیجے میں جنگ کے خاتمے کے لیے ایک وسیع معاہدہ طے پا سکتا ہے، تاہم ڈونباس کے علاقے اور یورپ کی سلامتی سے متعلق اختلافات اب بھی بڑی رکاوٹ ہیں۔ مذاکرات میں فرانس، جرمنی اور یورپی کمیشن کے نمائندے بھی شریک ہوں گے، تاہم روس نے یورپی ممالک کی براہِ راست شرکت کی مخالفت کی ہے۔ یوکرینی وفد الگ ملاقاتوں میں…

Read More

مکہ معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں؛ ملکی سلامتی اور خوشحالی ترجیح ہے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی نظام میں بڑی اور تیز رفتار تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، جن کے پیشِ نظر پاکستان کے لیے اپنی قومی سلامتی اور عوام کی خوشحالی کو یقینی بنانا بنیادی ترجیح ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان اہداف کے حصول کے لیے اندرونی استحکام کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ مؤثر اور فعال سفارتکاری کی اشد ضرورت ہے۔ نائب وزیراعظم نے اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے زیرِ اہتمام منعقدہ عالمی کانفرنس ’مارگلہ ڈائیلاگ‘ کی افتتاحی تقریب…

Read More

تربیلا حادثہ: ڈیم میں پانی کی سطح میں کمی، وزیرِ اعظم نے نوٹس لے لیا

تربیلا ڈیم کے تعمیراتی حصے میں حادثے کے بعد ڈیم سے پانی کے اخراج میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے، جس کے باعث اخراج ڈیڑھ لاکھ کیوسک سے زائد رہنے کا امکان ہے۔ واقعے کی سنگینی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے وزیرِ اعظم نے تربیلا ڈیم حادثے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے، جس میں تمام اداروں کو واقعے کی بنیادی وجوہات اور اب تک کی پیش رفت سے آگاه کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈیم انتظامیہ کے مطابق تربیلا ڈیم…

Read More