خیبر پختونخوا میں پولیس پر حملے، 12 اہلکار شہید، 18 دہشتگرد ہلاک
صوبہ خیبر پختونخوا کے اضلاع کوہاٹ اور صوابی میں پیش آنے والے دہشت گردی کے دو الگ الگ واقعات میں کُل 12 پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں، جبکہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 18 دہشتگردوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق سب سے بڑا واقعہ کوہاٹ کے علاقے درابو کچ میں پیش آیا جہاں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے خلاف آپریشن سے واپس آنے والی پولیس ٹیم پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار جاں بحق ہوئے جبکہ شدید فائرنگ…
Read More