میر رضا کیس کی ایک اور ویڈیو، پُراسرار موٹر سائیکل سوار اور پولیس کی مشکوک حرکتیں

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کی موت کے کیس میں ایک بڑا موڑ سامنے آیا ہے جہاں آج نیوز نے لاش ملنے کے مقام کے قریب کی سب سے اہم سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق دو گھنٹے سترہ منٹ پر محیط اس ویڈیو میں اٹھائیس اور انتیس جولائی کی درمیانی شب کے ایسے مناظر سامنے آئے ہیں جنہوں نے پولیس تفتیش پر کئی سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اس فوٹیج میں نہ صرف مشکوک افراد اور موٹر…

Read More

پیٹریاٹ میزائل ختم ہونے کے قریب، یوکرین کی سب سے بڑی عسکری کمزوری بے نقاب

یوکرین میں روسی حملوں کے خلاف انتہائی اہم دفاعی ہتھیار پیٹریاٹ انٹرسیپٹرز کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے، جس کے باعث ملک کی فضائی دفاعی صلاحیت کو بڑا خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے پاس روسی بیلسٹک میزائلوں کو روکنے کے لیے درکار پیٹریاٹ میزائل تقریباً ختم ہوچکے ہیں، جبکہ صدر ولودیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ موسم سرما میں حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو امریکی ذخیرے کے کم از کم 5 فیصد کے برابر انٹرسیپٹرز درکار ہیں، تاہم اس وقت اس کے…

Read More

ٹرمپ کی پاسدارانِ انقلاب سے خفیہ رابطے کی تصدیق، عمان کو بمباری کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاسدارانِ انقلاب فورس کے ساتھ خفیہ رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے ایران سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق 60 روزہ جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے باوجود سفارتی حل کے لیے وقت موجود ہے۔ انہوں نے عمان کو بھی دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے ایران کے ساتھ مذاکرات کی امریکی کوششوں میں رکاوٹ پیدا کی تو اس پر بھی شدید بمباری کی جاسکتی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو پیر کے روز ٹیلی فونک انٹرویو میں صدر…

Read More

پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کے نرخ کیا ہیں؟

پاکستان میں آج پیٹرول کی قیمت 331 روپے 20 پیسے فی لیٹر ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 390 روپے 42 پیسے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے۔ وفاقی حکومت نے 18 اگست کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا۔ اس سے قبل پیٹرول کی قیمت 325 روپے 43 پیسے تھی، اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 383 روپے 95 پیسے میں فروخت کیا جا رہا تھا۔ واضح رہے کہ 20 جولائی سے…

Read More

لاہور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ: واردات کیسے انجام پائی؟ خصوصی رپورٹ میں تفصیلات سامنے آگئیں

پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کی خصوصی رپورٹ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تیار کرلی، جس میں وارداتوں کی منصوبہ بندی، ملزمان کی نقل و حرکت اور فائرنگ کے واقعات سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ملزمان نے پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے کے لیے وقت اور مقامات پہلے ہی طے کر رکھے تھے، جبکہ مبینہ دہشت گردوں سے رابطے کے الزام میں زیرحراست تین پولیس اہلکاروں کو تفتیش کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی رپورٹ کے…

Read More

‘آپریشن سندور’ کی ناکامی چپانے کے لیے بھارت کی بالی ووڈ طرز کی پروپیگنڈا ڈاکیومینٹری

افواجِ پاکستان کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارت کی جانب سے ’آپریشن سندور‘ کے حوالے سے جاری کی گئی ڈاکیومینٹری کو حقائق سے متصادم، غیر متوازن اور اندرونی سیاسی مقصد کے لیے بنایا گیا پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت ’معرکہ حق‘ کے دوران اپنی ناکام فوجی مہم کو کامیابی ثابت کرنے کے لیے من گھڑت کہانیاں بنا رہا ہے، تاہم بالی ووڈ طرز کی منظرکشی نہ تو واقعات کی اصل ترتیب کو بدل سکتی ہے اور نہ ہی…

Read More
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا پاکستان 

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، جس کے بعد ملک میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتیں مقرر کردی گئی ہیں۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگیا۔ وزارتِ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی قیمت 325 روپے 43 پیسے سے بڑھا کر 331 روپے 20 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق…

Read More
کیا ملک میں نئے انتظامی یونٹس ہونے چاہئیں؟ قومی مباحثے میں شرکا کی اہم تجاویز پاکستان 

کیا ملک میں نئے انتظامی یونٹس ہونے چاہئیں؟ قومی مباحثے میں شرکا کی اہم تجاویز

ملک میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق اسلام آباد کے ایک تحقیقی ادارے سسٹین ایبل ڈویلوپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ایس ڈی پی آئی) کے زیر اہتمام قومی مباحثے کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے نئے صوبوں اور انتظامی اکائیوں کے قیام کے امکانات، ضرورت اور طریقہ کار پر اظہار خیال کیا۔ ”کیا ملک میں نئے انتظامی یونٹس ہونے چاہئیں؟“ کے عنوان سے قومی مباحثے میں مقررین نے قومی اتفاقِ رائے کے لیے کمیشن بنانے، اختیارات اور وسائل نچلی سطح تک منتقل کرنے، لوکل…

Read More

میر رضا کیس: جامعہ کراچی بھجوائے گئے 9 سیمپلز ضائع، 4 کی رپورٹ پولیس کو موصول

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کی پراسرار موت کے کیس میں نئی رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں میر رضا کے دونوں ہاتھوں پر بھی گن شاٹ ریزیڈیو (بارود کے ذرات) کے آثار ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سے قبل میر رضا کی کمر اور سینے پر گن شاٹ ریزیڈیو ملنے کے آثار پائے گئے تھے۔ جامعہ کراچی کی کیمیکل ایگزامنیشن لیبارٹری نے میر رضا علی کی قبر کشائی کے دوران حاصل کیے گئے نمونوں کا تجزیہ مکمل کرکے رپورٹ پولیس کو فراہم کردی ہے۔ تفتیشی ذرائع کے…

Read More

میر رضا کی لاش کیسے ملی؟ نئی سی سی ٹی وی فوٹیج میں اہم انکشافات

میر رضا قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں یونیورسٹی روڈ پر واقع نرسری کی 28 اور 29 جولائی کی خصوصی سی سی ٹی وی فوٹیج نے لاش ملنے سے لے کر اسے موقع سے منتقل کیے جانے تک کے واقعات کی ٹائم لائن واضح کردی ہے۔ اس معاملے کے بعد کیس کی تفتیش اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے طریقہ کار پر اہم سوالات اٹھ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں 28 جولائی کو اسی مقام پر مالی پودوں…

Read More