author

MPs slam ‘mismanagement’ of lodges

During the National Assembly’s Question Hour on Wednesday, members from various political parties expressed strong concerns over ongoing issues related to the Parliament Lodges and called for urgent corrective measures. In response to a question from Dr Shazia Sobia Aslam, Parliamentary Secretary Mukhtar Ahmad Malik clarified that the Capital Development Authority (CDA) does not handle […]

غزہ میں صیہونی فورسز کی بربریت جاری، مزید 84 فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی میں جاری وحشیانہ اسرائیلی بمباری میں مزید 84 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا نے فلسطینی وزارتِ صحت کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملوں میں 84 فلسطینی شہید ہوئے اور 125 دیگر زخمی ہوئے۔ اسرائیل کی جانب سے زخمیوں کو نکالنے والوں پر بھی […]

مودی بڑھکیں مارکر اپنی سیاسی ساکھ نہیں بچا سکتا، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پانسہ پلٹ گیا، مودی کا گیم ختم ہوگیا، مودی بڑھکیں مارکر اپنی سیاسی ساکھ نہیں بچا سکتا، یہ سائبر وار فیئر تاریخ کی پہلی لڑائی ہے، بھارت کی جانب سے کوئی بھی صورتحال پیدا ہوئی تو کاری ضرب لگائیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]

نغمہ نگار جاوید اختر صحافیوں کے سوالات سے گھبرا کر بھاگ کھڑے ہوئے

بالی وڈ کے معروف اسکرین پلے رائٹر اورسینئر نغمہ نگار جاوید اختر، جو پاکستان مخالف بیانات کی وجہ سے اکثر خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں، اس بار خود اپنے ہی ملک کے صحافیوں کے سخت سوالات سے پریشان نظر آئے اور کوئی جواب نہ ملنے پر بھاگنے پر ہی اکتفا کیا۔ سوشل میڈیا پر […]

عدالت نے عمران خان کا پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کروانے کی اجازت دے دی

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کا فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ اور پولی گرافک ٹیسٹ کروانے کی اجازت دے دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 12 مقدمات میں عمران خان […]