author

پاکستانیوں کیلئے مفت چینی زبان سیکھنے کا سنہری موقع

چونگ کنگ یونیورسٹی (Chongqing University- CQU) چین میں 2025 کے لیے انٹرنیشنل چائنیز لینگویج ٹیچر اسکالرشپ کی درخواستیں قبول کر رہی ہے۔ یہ ایک مکمل طور پر فنڈڈ پروگرام ہے جس کی حمایت سینٹر فار لینگویج ایجوکیشن اینڈ کوآپریشن (CLEC) کررہا ہے۔ اس اسکالرشپ کے ذریعے طلباء کو چین کی ایک بہترین یونیورسٹی میں بیچلر، […]

آئندہ 5 سالوں میں روبوٹس انسانی سرجنز کو پیچھے چھوڑ دیں گے، ایلون مسک کا دعویٰ

ارب پتی شخصیت ایلون مسک کے روبوٹس کے متعلق نئے دعوے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ارب پتی ایلون مسک نے کہا ہے کہ آئندہ 5 برسوں میں روبوٹس بہترین انسانی سرجنز کو پیچھے چھوڑ دیں گے۔ ایلون مسک، جو ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ہیں نے بتایا […]

کراچی: انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2025ء کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے امتحانات پیر 5 مئی 2025ء سے شروع ہوں گے۔ سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس کے سالانہ امتحانات جمعرات 29 مئی 2025ء تک جاری رہیں گے۔ امتحانات دو […]

بھارتی جارحیت: کراچی کا معذور نوجوان علاج سے محروم

بھارت کی جانب سے جاری جارحیت کا ایک اور افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جس میں کراچی کا ایک معذور نوجوان علاج کے لئے بھارت گیا، مگر بھارتی حکام نے اسے علاج کے بغیر واپس بھیج دیا۔ نوجوان گزشتہ ماہ سے دہلی کے ایک اسپتال میں داخل تھا۔ بھارتی حکام نے نہ صرف مریض کو […]

گالیاں دینے والوں کے جسم میں کونسی دو بڑی تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں؟

کسی کو گالی دینا غیرمناسب عمل اور گناہ ہے تاہم نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ گالیاں دینے والوں کے جسم میں دو بڑی تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں۔ ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق ایک تحقیق سامنے آئی ہے کہ گالم گلوچ ہمیں خوش اور مضبوط محسوس کروا سکتی ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا […]

پیٹ کی چربی ختم کرنے کا سب سے مؤثر جادوئی مشروب

آج کل پیٹ کی چربی ہر دوسرے شخص کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے اور اس سے نجات کے لیے نت نئے طریقے سامنے آتے رہتے ہیں۔ اگرچہ جسم میں چربی ایک قیمتی ذخیرہ ہے جو کئی ضروری افعال سرانجام دیتی ہے، جیسے کہ وٹامنز کو ذخیرہ کرنا اور جسم کو گرم رکھنا، […]

پاکستان کے راستے تجارت بند ، بھارت کو 1.14 ارب ڈالر کا نقصان

پاکستان کے راستے افغانستان تک تجارت بند ہونے کے باعث بھارت کو ایک ارب 14 کروڑ ڈالر کا تجارتی نقصان ہو رہا ہے، جس کی تصدیق پاکستان بزنس فورم نے کی ہے۔ فورم کے مطابق پاکستان کی سرزمین سے افغانستان کے راستے بھارت کا سامان پہنچنے کا تخمینہ تقریباً چونسٹھ کروڑ ڈالر سالانہ ہے جو […]

بھارت میں غیرقانونی مقیم سیما حیدر کب وطن واپس آئیں گی؟

بھارت میں پاکستانی شہریوں کے لیے ملک چھوڑنے کے احکامات کے باوجود غیرقانونی طور پر بھارت میں مقیم سیما حیدر کو تاحال پاکستان کے حوالے نہیں کیا گیا۔ سیما حیدر کے شوہر غلام حیدر اپنے چار بچوں کی واپسی کا انتظار کر رہے ہیں، تاہم بھارتی حکام کی جانب سے ابھی تک کوئی عملی قدم […]

بیروزگار ہیں؟ مسئلہ نہیں! پاکستانیوں کو نوکری کی تلاش کیلئے ویزا دینے والے 7 ممالک

بین الاقوامی کیریئر بنانے کی امید رکھنے والے بہت سے پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک سے ملازمت کی پیشکش کو حاصل کرنا مشکل لگتا ہے۔ تاہم، اب کئی ممالک ایسے ہیں جو ’جاب سیکر ویزا‘ فراہم کر رہے ہیں، جس کے تحت آپ بغیر کسی اسپانسر یا پیشگی نوکری کے، عارضی طور پر وہاں رہ […]

پشاور: گورنمنٹ کالج کے باہر طلبہ کی ہوائی فائرنگ

پشاور کے گورنمنٹ کالج کے باہر طلبہ نے امتحان کے بعد ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا، طلبہ نے پرچہ دینے کے بعد پاکٹ گائیڈز اور پرچہ ہوا میں اڑا کر ہوائی فائرنگ کی۔ فائرنگ کا واقعہ کالج کے باہر پیش آیا، جہاں پولیس کی موبائل وین بھی موجود تھی، مگر پولیس فائرنگ کرنے والے […]