author

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں گزشتہ روز ہونے والی کمی کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں آج 600روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 39 ہزار 400 روپے پر پہنچ گیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 90 ہزار 980 روپے ہوگئی۔ […]

کراچی میں ڈکیتی کی کوشش ناکام؛ مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ڈیفنس فیز فائیو کے گھر میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران چاروں ملزمان زخمی حالت میں گرفتارکر لیے گئے، پولیس نے ملزمان سے اسلحہ اور گیارہ لاکھ اور چوری شدہ سامان برآمد کر لیا۔ کراچی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گھر میں ڈکیتی کی واردات […]

فیصل آباد: دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک بچہ جاں دو زخمی

فیصل آباد میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کے نتیجے میں اسکول کے بچے زد آگئے جس سے 1 بچہ جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق 3 ڈاکو بیوپاری سے مبینہ طور پر 8 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے، واقعہ فیصل آباد کے علاقے مامو کانجن میں ظفر چوک کے […]

9 مئی کے کیسز پر ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا ایک ہی بار آرڈر جاری کریں گے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحٰیی آفریدی نے ریمارکس دیے کہ نو مئی کے کیسز پر ٹرائل چار ماہ میں مکمل کرنے کا ایک ہی بار آرڈر جاری کریں گے، اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج کر دی گئی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی […]

نوشہرہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سینئر سول جج وکیل سمیت جاں بحق

دو مختلف واقعات میں نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سینئر سول جج، وکیل سمیت جاں بحق ہو گئے جبکہ کوہاٹ میں سابق ڈسٹرکٹ ناظم ملک اسد قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوئے۔ نوشہرہ میں رشکئی انٹرچینج کے قریب سینئر سول جج کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق […]

کراچی میں ناردرن بائی پاس پر مویشی دوست منڈی 2025 کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

ناردرن بائی پاس کراچی پر قائم ”مویشی دوست منڈی 2025“ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ منڈی کا باضابطہ افتتاح 19 اپریل کو کیا جائے گا، جب کہ 18 اپریل کو ایڈمنسٹریٹر شہاب خان میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔ انتظامیہ کی جانب سے بیوپاریوں اور خریداروں کے لیے متعدد سہولیات فراہم کی […]

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہاتھ سے ٹرافی گر گئی، ویڈیو وائرل

ریاست اوہایو میں ایک تقریب کے دوران امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہاتھ سے ٹرافی گرگئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا وائٹ ہاؤس میں ایک مضحکہ خیز لمحہ ریکارڈ ہوا جب ان کے ہاتھ سے اوہائیو […]

پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ کے پی اسمبلی میں پارلیمانی رہنما احمد کنڈی نے خیبر پختون خوا بچاؤ تحریک کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کیا مائینز منرلز بل منظور ہوا تو پچیس ارب تک پہنچا دیں گے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر میں نیوز کانفرنس […]