ایف آئی اے پاکستان 

ایف آئی اے لاہور انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

مائیگرنٹ سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان کی شناخت غلام عباس اور چوہدری عدنان اکرم ورک کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزمان کو گجرات کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا ملزم غلام عباس نے شہری کو اٹلی ورک ویزہ کا جھانسہ دے کر 27 لاکھ روپے بٹورے۔ ملزم غلام عباس ایف آئی اے لاہور کو سال 2023 سے مطلوب تھا جبکہ ملزم عدنان ورک نے شہریوں کو نیدرلینڈ ورک ویزہ کا جھانسہ دے کر 40 لاکھ روپے ہتھیائے۔ ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش…

Read More
حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار پاکستان 

حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور کی کاروائی حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار -گرفتار ملزم کی شناخت ابوزر کے نام سے ہوئی ہے- ملزم کو چھاپہ مار کاروائی میں اعظم کلاتھ مارکیٹ لاہور سے گرفتار کیا گیا -گرفتار ملزم حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث- ملزم سے 46 لاکھ 65 ہزار پاکستانی روپے برآمد ہوئے ہیں -ملزم سے موبائل فون اور حوالہ ہنڈی، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد بھی برآمد کر لیے گئے -ملزم کو گرفتار کر کے…

Read More
Uncategorized 

گلوبل ویلیج اپنے 31 ویں سیزن کے لیے اکتوبر 2026 کو باضابطہ طور پر کھل گیا

دبئی (مشتاق اعوان) دبئی کا مشہور ترین تفریحی اور ثقافتی مرکز، گلوبل ویلیج باضابطہ طور پر کھل رہا ہے کھلنے کے اوقات اور دورانیہ 🎟️ ٹکٹ کی قیمتیں ✨ اس سیزن کی خاص بات کیا ہے؟ اس سال کا تھیم “A More Wonderful World” (ایک اور بھی زیادہ خوبصورت دنیا) رکھا گیا ہے۔ اس سیزن میں 29 ثقافتی پویلینز شامل کیے گئے ہیں جو 90 سے زائد ممالک کی ثقافت، روایتی کھانوں، اور شاپنگ کے تجربات کو پیش کریں گے۔ہمیشہ کی طرح اس سال بھی پاکستان پویلینز اپنی ایک منفرد…

Read More
English 

World Cup qualifier 5 nations were contested Pakistan Oman Qatar USA Uzbekistan Pakistan won with huge margin and secured position to play World Cup in JordanSagheer Zargar secured first position and second position overall tournament.Tasawar Abbas Pakistan secured first position overall in tournament. Nasir gowance secured third position overall in tournament . First time in history of tent pegging all position won by team Pakistan players overall

Read More
پاکستان 

‘ٹینٹ پیگنگ پاکستان نے ورلڈ کپ کیلئے کوالفائی کر لیا

دبئی(مشتاق اعوان)ورلڈ کپ کوالیفائر میں پانچ ممالک (پاکستان، عمان، قطر، امریکہ اور ازبکستان) کے درمیان مقابلہسلطنت آف عمان میں ہوا؛ پاکستان نے بڑے مارجن سے کامیابی حاصل کی اور اردن میں ہونے والے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے اپنی جگہ پکی کر لی۔ صغیر زرگر نے ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان کے تصور عباس نے ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ ناصر گوونس نے مجموعی طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ‘ٹینٹ پیگنگ’ (tent pegging) کی تاریخ میں…

Read More