ایف آئی اے لاہور انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
مائیگرنٹ سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان کی شناخت غلام عباس اور چوہدری عدنان اکرم ورک کے نام سے ہوئی ہے۔
ملزمان کو گجرات کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا
ملزم غلام عباس نے شہری کو اٹلی ورک ویزہ کا جھانسہ دے کر 27 لاکھ روپے بٹورے۔
ملزم غلام عباس ایف آئی اے لاہور کو سال 2023 سے مطلوب تھا
جبکہ ملزم عدنان ورک نے شہریوں کو نیدرلینڈ ورک ویزہ کا جھانسہ دے کر 40 لاکھ روپے ہتھیائے۔
ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے


