میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا علی قتل کیس کی تحقیقات کے لیے سندھ حکومت نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ بدھ کو سندھ حکومت کی جانب سے میر رضا قتل کیس کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کی ہدایت پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کردی گئی ہے اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی منظوری کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے جے آئی ٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی آئی…
Read More