پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یومِ سیاہ کشمیر منا رہے ہیں
پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر سمیت ملک بھر میں آج 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ کشمیر منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف احتجاج اور کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا ہے۔ اس موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی جا رہی ہیں، جبکہ سیاسی قیادت نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حقِ خودارادیت دلانے کے لیے مؤثر کردار ادا کیا جائے۔ 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی افواج…
Read More