مالدیپ کے صدر کی پاکستان آمد، دفاع اور سائبر سیکیورٹی سمیت 20 معاہدے
پاکستان اور مالدیپ نے دفاع، بحری سلامتی، سائبر سیکیورٹی، آئی ٹی، تعلیم اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے 20 مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کیا ہے، جبکہ دونوں ممالک نے دوطرفہ تجارت کا حجم 20 کروڑ ڈالر تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کے درمیان اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے بعد دونوں رہنماؤں نے قریبی تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں بدلنے پر اتفاق کیا۔ 11 سال بعد مالدیپ کے کسی…
Read More