کانگو میں 66 فوجیوں کو سزائے موت کا حکم
افریقی جمہوریہ کانگو کے مشرقی صوبے شمالی کیوو میں ایک فوجی عدالت نے 66 فوجیوں کو بزدلی، بغاوت اور احکامات ماننے سے انکار کے الزامات کے تحت سزائے موت سنا دی ہے۔ مقامی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق والیکالے کے علاقے میں فوجی عدالت کے سامنے کل 71 فوجیوں کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالتی فیصلے کے تحت چار فوجیوں کو تمام الزامات سے بری کر دیا گیا جبکہ ایک فوجی کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ فوجی حکام کے مطابق اس مقدمے اور…
Read More