خراب پرنٹر کی وجہ سے میچ میں ہار: کرکٹ کی تاریخ میں انوکھا واقعہ
آئرلینڈ کی نارتھ ویسٹ کرکٹ یونین پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں بارش کے بعد ڈک ورتھ لوئس اسٹرن (ڈی ایل ایس) شیٹ تیار نہ ہونے پر ایسا فیصلہ سامنے آیا جس نے سب کو حیران کر دیا، میزبان ٹیم کا پرنٹر خراب ہونے کے باعث میچ میں مزید ایک گیند بھی نہ پھینکی جا سکی اور حریف ٹیم کو فاتح قرار دے دیا گیا۔ کرکٹ میچ میں ہار اور جیت کا فیصلہ عام طور پر میدان میں بننے والے رنز، وکٹوں اور مقررہ قوانین کے مطابق ہوتا ہے، تاہم…
Read More