ورلڈ کپ فائنل میں بدنظمی: ارجنٹائن کے لیانڈرو پریڈیس پر 10 میچوں کی پابندی، ٹیم کو جرمانہ
فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں اسپین کے خلاف شکست کے بعد ہونے والی لڑائی پر ارجنٹائن کے فٹبالر لیاندرو پیریڈیز کو 10 میچز کے لیے معطل کردیا ہے، جبکہ ان کے ساتھی کھلاڑی نہوئل مولینا پر 7 میچز کی پابندی عائد کی گئی ہے۔ فیفا کے مطابق دونوں کھلاڑیوں پر نوے، نوے ہزار ڈالر جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔ ورلڈ کپ فائنل کے اختتام پر اس وقت صورتِ حال کشیدہ ہوگئی تھی جب ارجنٹائن کے مڈفیلڈر لیاندرو پیریڈیز نے اسپین کے کھلاڑی گاوی کو دھکا دے کر…
Read More