بھارتی فلم ’اڑتا تیر‘ ریلیز سے پہلے ہی تنازع کا شکار، پاکستان میں شدید تنقید، نیپال میں نمائش پر پابندی

بولی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان اور اداکار آیوشمان کھرانہ کی نئی فلم ’اڑتا تیر‘ ریلیز سے پہلے ہی شدید تنازعات کا شکار ہوگئی ہے۔ ایک طرف جہاں پاکستانی سوشل میڈیا صارفین فلم کے پاکستان مخالف موضوع پر شدید برہمی کا اظہار کر رہے ہیں، وہیں دوسری جانب پڑوسی ملک نیپال نے اس کی سینیما گھروں میں نمائش پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم 23 اکتوبر 2026 کو ریلیز ہونے والی ہے۔ فلم کی ہدایت کاری آکاش کوشک نے کی ہے، جبکہ کرن…

Read More

سلمان خان اصل نشانہ تھے؟ ٹائیگر شروف پر حملے کی تحقیقات میں اہم انکشاف

بھارتی فلم انڈسٹری میں اداکار ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کے دوران اہم انکشاف سامنے آیا ہے کہ حملہ آوروں کا اصل نشانہ مبینہ طور پر اداکار سلمان خان تھے، تاہم ان کے گھر کے باہر سخت سکیورٹی دیکھ کر حملہ آور پیچھے ہٹ گئے اور بعد میں ٹائیگر شروف کو نشانہ بنانے کا فیصلہ کیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ کی ریکی بھی کی تھی، لیکن وہاں سکیورٹی کے سخت انتظامات دیکھ کر وہ اپنے منصوبے پر عمل…

Read More

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: سلمان، شاہ رُخ اور دیگر بولی ووڈ اداکاروں کی سیکیورٹی کیسی ہے؟

بھارتی شہر ممبئی میں بولی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کی کار کو نشانہ بنائے جانے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس نے ان کی رہائش گاہ کے باہر سیکیورٹی کے انتظامات کو مزید سخت کر دیا ہے۔ اس واقعے نے ایک بار پھر فلمی شخصیات کو درپیش سیکیورٹی خدشات اور ریاست یا مرکزی حکومت کی جانب سے فراہم کردہ حفاظتی حصار پر بحث کو تازہ کر دیا ہے، کیونکہ نامعلوم دھمکیوں اور خطرات کے پیشِ نظر ماضی میں بھی کئی نامور بالی ووڈ ستاروں کو سرکاری یا نجی سیکیورٹی…

Read More

ٹائیگر شروف پر فائرنگ کا ملزم 2 لاکھ روپے کی نوکری کے لالچ میں پھنسا، والدہ کا دعویٰ

بھارتی اداکار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار نوجوان ریحان کی والدہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بیٹے کو 2 لاکھ بھارتی روپے کی نوکری کا لالچ دے کر مبینہ طور پر اس معاملے میں پھنسایا گیا۔ والدہ کے مطابق ریحان غربت کے باعث اپنی تعلیم چھوڑ کر روزگار کی تلاش میں تھا اور اسے اندازہ نہیں تھا کہ وہ کس معاملے میں الجھ رہا ہے۔ خاتون کے مطابق ان کا بیٹا تو یہ بھی نہیں جانتا تھا کہ ممبئی کہاں واقع ہے۔ بھارتی…

Read More

ٹائیگر شروف پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کی پہلی تصویر منظرعام پر

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزمان کی پہلی تصویر سامنے آ گئی ہے، جبکہ ممبئی پولیس نے حملے میں استعمال کی جانے والی موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی ہے۔ ممبئی کے علاقے جوہو میں اتوار کی شام پیش آنے والے اس واقعے کے بعد پولیس اور کرائم برانچ کی متعدد ٹیمیں ملزمان کی تلاش اور ان کے متحرک نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے میں مصروف ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹائیگر شروف فٹ بال میچ کھیلنے کے بعد واپس روانہ…

Read More

بولی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ

بولی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں اداکار محفوظ رہے جب کہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور لارنس بشنوئی گینگ کے ممکنہ ملوث ہونے کے دعوؤں کی بھی جانچ کی جارہی ہے۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اتوار کی شام ممبئی کے علاقے جوہو میں پیش آیا، جب ٹائیگر شروف فٹ بال کھیلنے کے بعد اپنے ڈرائیور کے ہمراہ گھر واپس جارہے تھے۔ اداکار کی ایک جھلک…

Read More

عروسہ اور بلال قریشی کے درمیان تلخیاں بڑھنے اور رشتہ ٹوٹنے کی خبریں وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی عروسہ قریشی اور بلال قریشی کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں۔ عروسہ قریشی کی جانب سے انسٹاگرام پر بے وفائی سے متعلق پیغامات شیئر کیے جانے کے بعد دونوں کے درمیان علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگی ہیں، جس پر مداح بھی تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ عروسہ قریشی نے حال ہی میں انسٹاگرام اسٹوریز پر ایسے پیغامات شیئر کیے جن میں بے وفائی کرنے والے مردوں اور ازدواجی رشتوں میں اعتماد کی اہمیت…

Read More

خودکشی کیس میں راکھی ساونت کے وارنٹ گرفتاری جاری

بھارتی اداکارہ اور ماڈل راکھی ساونت ایک بار پھر قانونی مشکلات میں گھر گئی ہیں۔ بھارت کے شہر جھانسی کی عدالت نے 16 سال پرانے خودکشی کیس میں ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ یہ مقدمہ اداکارہ کے ٹی وی شو ’راکھی کا انصاف‘ میں شرکت کرنے والے ایک شخص کی موت سے متعلق ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، یہ واقعہ نومبر 2010 کا ہے، جب جھانسی کے علاقے پریم نگر سے تعلق رکھنے والے لکشمن اہروار اپنی اہلیہ کے ساتھ ازدواجی تنازع حل کرانے کے لیے…

Read More

روتے بچوں کو فوراً چپ کرانے والے گانے کے پیچھے کیا راز پوشیدہ ہے؟

چھوٹے بچوں کو روتے ہوئے سنبھالنا ہر والدین کے لیے ایک بڑا اور مشکل امتحان ہوتا ہے۔ خاص طور پر اس وقت جب بچہ گاڑی میں سفر کے دوران مسلسل رو رہا ہو۔ ایسے میں والدین انہیں چپ کروانے کے لیے چابیاں بجاتے ہیں یا عجیب و غریب آوازیں نکالتے ہیں لیکن اکثر یہ طریقے ناکام ہو جاتے ہیں۔ اس پریشانی کو حل کرنے کے لیے ماہرین نے ایک ایسا نغمہ تیار کیا ہے جو بچوں کو فوراً سکون فراہم کرتا ہے اور اس کا نام ’دی ہیپی سانگ‘ ہے۔…

Read More

ہیئر ڈرائیر: بال سنوارنے کے علاوہ گھر کے 8 مشکل کام بھی بنائے آسان

بالوں کو خشک کرنے اور انہیں خوبصورت انداز میں سیٹ کرنے کے لیے ہیئر ڈرائر کا استعمال عام ہے یہی وجہ ہے کہ اکثر گھروں میں جب یہ خریدا جاتا ہے تو اسے محض ایک اضافی یا فضول خرچی کا نام دے دیا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہی چھوٹی سی مشین گھر کے کئی دوسرے کاموں میں بھی مددگار ثابت ہوسکتی ہے؟ اگر گھر میں ہیئر ڈرائر موجود ہے تو اسے صرف بال خشک کرنے کے بجائے بعض دوسرے کاموں کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا…

Read More