امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس پر 25 فیصد ٹیرف اور اضافی جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر بھارت پر تجارتی پابندیوں کے تحت 25 فیصد درآمدی ٹیرف عائد کرنے کا […]
راولپنڈی پولیس نے جرگے کے حکم پر قتل ہونے والی سدرہ عرب کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے قبرستان میں لاش لانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ہے۔ فوٹیج میں 15 سے زائد افراد کو لاش کے ساتھ قبرستان کے اندر جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ذرائع کے […]
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی الزامات جارحیت کو جواز فراہم کرنے کی خطرناک کوشش ہیں۔ دنیا جانتی ہے کہ بھارت نے پاکستان پر جھوٹے الزامات عائد کیے۔ پاکستان نے بھارتی پارلیمان میں ہونے والی حالیہ بحث کے دوران ”آپریشن سندور“ کے حوالے سے پاکستان پر عائد کیے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے […]
بھارت نے پاکستان کے خلاف ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈ کا سیمی فائنل کھیلنے سے انکار کر دیا، بھارتی میڈیا کے مطابق کل برمنگھم میں پاکستانی چیمپئنز کا بھارتی ٹیم سے ٹاکرا طے تھا۔ بھارت نے ایک بار پھر کھیل کو سیاست کی نذر کرتے ہوئے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 کے سیمی فائنل […]
خیبرپختونخوا میں تمام تر حکومتی اصلاحات، تعلیمی منصوبوں اور دعوؤں کے باوجود سرکاری اسکولوں کے میٹرک کے نتائج انتہائی مایوس کن رہے۔ متعدد اسکولوں میں پوری کی پوری کلاس فیل ہو گئی، اور کہیں صرف ایک یا دو طلبہ ہی کامیاب ہو سکے۔ اس صورتحال نے صوبے کے سرکاری تعلیمی نظام پر کئی سوالات کھڑے […]
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے معروف سینیئراداکار محسن گیلانی نے کراچی میں اداکارہ عائشہ خان اور حمیرا اصغر کی لاشیں فلیٹس سے ملنے کے بعد ایک اور شخصیت کی لاش فلیٹ سے ملنے کا انکشاف کیا ہے۔ محسن گیلانی نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بتایا کہ کئی سال پہلے ہدایت کار جاوید فاضل کی […]
بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کی ہائی کورٹ نے ایک حیران کن مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق کیمسٹری پروفیسر ممتا پاٹھک کی عمر قید کی سزا برقرار رکھی ہے، جو اپنے شوہر ڈاکٹر نیرج پاٹھک کے قتل کے الزام میں پہلے ہی مجرم قرار دی جاچکی تھیں۔ اس کیس نے انٹرنیٹ پر اس وقت […]
سوشل میڈیا پر اپنی متنازع اور مزاحیہ انداز کی وجہ سے ہمیشہ ٹرینڈنگ میں رہنے والی اروشی روٹیلا نے نہ صرف خود کو پائتھاگورس جی کے بعد ریاضی میں تعاون کرنے والی پہلی شخصیت قرار دیا، بلکہ یہ بھی اعلان کیا کہ ان کے نام سے ایک بینک بن رہا ہے۔ اپنی فیشن اور ڈیٹنگ […]
روس کے کاماچتکا جزیرہ نما میں بدھ کی صبح 8.8 شدت کا شدید زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں جاپان کے شمالی جزیرے ہوکائیڈو اور روس کے کوریل جزائر میں سونامی کی لہریں ریکارڈ کی گئیں۔ اس قدرتی آفت نے جاپانی مصور ریو تاتسوکی کی 1999 کی ایک ”مانگا“ (جاپانی گرافک ناول) ”دی فیوچر آئی […]
صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں برساتی نالے میں گاڑی بہہ جانے کے افسوسناک واقعے میں دو خواتین کی لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں، جب کہ ایک کمسن بچہ تاحال لاپتا ہے، جس کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک ہی خاندان کے 10 افراد ایک […]