کمسن برطانوی اداکار نے ٹام کروز کو مات دے دی

برطانیہ کے کمسن چائلڈ ایکٹر ایلفی ولیم نے اپنی ہارر فلم 28 ایئرز لیٹر کے ذریعے دنیا بھر میں باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ 14 سالہ ایلفی نے اس فلم میں مرکزی کردار ادا کیا اور صرف تین دن میں اس فلم کا بجٹ مکمل طور پر واپس حاصل کر لیا، جس […]

سپریم کورٹ کا لیگل ایجوکیشن میں انقلابی قدم: ایل ایل بی کی مدت کم، سی لاء ٹیسٹ ختم

سپریم کورٹ آف پاکستان میں لیگل ایجوکیشن ریفارمز کیس کی اہم سماعت ہوئی، جس میں عدالت عظمیٰ نے ملک میں قانونی تعلیم سے متعلق کئی اہم احکامات جاری کیے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے فیصلہ دیا کہ ایل ایل بی (LLB) پروگرام […]

’جادوئی مشروم کی ایک خوراک اور 5 سال کے ڈپریشن سے چھٹکارہ‘

یقین کرنا مشکل ہے، لیکن ایک نئی تحقیق کے مطابق جادوئی مشرومز (‏Magic Mushrooms) کی ایک ہی خوراک سے کینسر کے مریضوں میں ڈپریشن اور بےچینی کی حالت میں پانچ سال تک بہتری آ سکتی ہے۔ حالیہ سائنسی تحقیق سے یہ حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے کہ جادوئی مشروم میں پایا جانے والا ایک […]

اپر کرم: بارودی سرنگ کا دھماکا: 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

ضلع کرم کی تحصیل اپر کرم کے علاقے پیواڑ شرم خیل میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چار افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب متاثرہ افراد لکڑی لانے کے لیے پہاڑی علاقے کی طرف جا رہے تھے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب متاثرہ افراد […]

بجلی 10 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 10 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے اس حوالے سے نیپرا کو درخواست جمع کرا دی ہے۔ سی پی پی اے کے مطابق مئی 2025 میں ملک بھر میں 12 ارب 75 کروڑ […]

تھکن اور ’برن آؤٹ‘ میں کیا فرق ہے؟ آپ دونوں میں سے کس کا شکار ہیں؟

روزمرہ کی تھکن زندگی کا ایک فطری حصہ ہے۔ اگر آپ نے رات دیر تک کام کیا ہو یا دن بھر مصروف رہے ہوں تو جسمانی اور ذہنی تھکن کا محسوس ہونا بالکل معمول کی بات ہے۔ ایسی صورت میں تھوڑا سا آرام، نیند یا تفریحی سرگرمی اکثر توانائی بحال کرنے کے لیے کافی ہوتی […]

کراچی کی کروڑ پتی ’ماسی شہناز‘! چوری، جائیدادیں، لگژری گاڑیاں اور برانڈڈ لائف اسٹائل نے سب کو چونکا دیا

یہ کوئی فلمی کہانی نہیں، بلکہ حقیقت ہے! کراچی کے پوش علاقے گذری سے گرفتار ہونے والی ”ماسی شہناز“ ایک معمولی گھریلو ملازمہ نہیں بلکہ کروڑ پتی لائف اسٹائل گزارنے والی ملکہ نکلی! گھر میں برتن دھونے کے بعد لاکھوں کی گاڑی میں شاپنگ مالز کی سیر، کیفے میں شامیں، برانڈڈ ملبوسات اور نجی ڈرائیور […]

12 سال کی عمر میں نگلا ہوا ٹوتھ برش 52 سال بعد آنتوں میں دریافت

چین کے صوبہ انہوئی سے تعلق رکھنے والے 64 سالہ یانگ نے جب پیٹ میں عجیب سی بے چینی محسوس کی تو ڈاکٹر کے پاس گیا جہاں ایک حیران کن انکشاف ہوا، اس کی آنت میں گزشتہ 52 برسوں سے ایک ٹوتھ برش پھنسا ہوا تھا۔ یانگ نے بتایا کہ اس نے یہ ٹوتھ برش […]

لاہور ہائیکورٹ : نظر بندی کا قانون بحال، غلط استعمال پر سزا اور جرمانے کی تجویز

لاہور ہائیکورٹ نے نظر بندی سے متعلق اہم آئینی و قانونی معاملے پر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے نظر بندی کے قانون کو بحال کر دیا۔ یہ فیصلہ چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے جاری کیا، جو مجموعی طور پر تین صفحات پر مشتمل ہے۔ فیصلے میں کہا گیا […]

عائزہ خان نے کونسی بھارتی فلموں میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ عائزہ خان کو بھارت کے مایہ ناز فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی اور امتیاز علی نے اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے کی خواہش ظاہر کی، مگر عائزہ نے یہ آفرز مسترد کر دیں۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری نے ثابت کیا ہے کہ معیار، جذبہ اور کہانی ہو تو وہ […]