ڈیرہ اسماعیل خان کے نواحی علاقے میں پیش آنے والے ایک افسوسناک حادثے میں ایک گاڑی کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو سگے بھائی اور ایک کمسن بچہ بھی شامل ہے۔ حادثہ اس وقت […]
روسی وزارت خارجہ نے یوکرین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے چھ ہزار فوجیوں اورافسران کی لاشیں وصول کرے، تاکہ ان فوجیوں کے خاندان احترام کے ساتھ ان کی تدفین کرسکیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ استنبول میں طے پانے والے معاہدے پر روس عملدرآمد کے لیے تیار ہے۔ روسی حکام کا کہنا […]
کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں ہفتے کے روز اپوزیشن کے سرکردہ رہنما اور 2026 کے صدارتی امیدوار سینیٹر میگوئل یوریب پر قاتلانہ حملہ ہوا، جس میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ حکومتی ذرائع اور ان کی جماعت نے حملے کی تصدیق کی ہے، جبکہ مقامی میڈیا کے مطابق انہیں نازک حالت میں قریبی اسپتال منتقل […]
چین میں انسان نما روبوٹس کی انٹری، کسی نے جمپ لگائی، تو کسی نے ہاتھ ہلائے اور قدم بڑھائے، بیجنگ میں پندرہ اگست سےشروع ہونے والے ورلڈروبوٹ گیمزکی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ چین کے مشرقی صوبے ژی جیانگ کے شہر ہانگژو میں انسانی شکل کے روبوٹس کے درمیان دنیا کا پہلا باکسنگ مقابلہ منعقد کیا […]
ایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی انٹیلی جنس نے اسرائیل کے انتہائی حساس اور اسٹریٹجک منصوبوں سے متعلق بڑی تعداد میں خفیہ دستاویزات حاصل کر لی ہیں، جن میں اسرائیلی جوہری تنصیبات اور عسکری منصوبوں سے متعلق مواد بھی شامل ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ”اِرنا“ کے مطابق، تہران نے اسرائیل سے […]
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی جوش و جذبے سے جاری ہے۔ شہروں، قصبوں اور دیہی علاقوں میں لوگ چھوٹے بڑے جانوروں کی قربانی کرتے نظر آ رہے ہیں۔ قربانی کے بعد گوشت کے حصے کیے جا رہے ہیں، جو رشتہ داروں، مستحقین اور ہمسایوں میں تقسیم کیے جا […]
مکہ مکرمہ میں حج بیت اللہ کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے عالم اسلام کی نمایاں شخصیات کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ اس روحانی اور بابرکت موقع پر مختلف اسلامی ممالک کے رہنماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پاکستان سے اسپیکر قومی اسمبلی سردار […]
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکنالوجی دنیا کے ارب پتی اور اپنے سابقہ اتحادی ایلون مسک کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ 2026 کے وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدواروں کی مالی معاونت کرتے ہیں تو انہیں ”بہت سنگین نتائج“ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکی نشریاتی ادارے ”این بی سی“ نیوز کو […]
کراچی ڈیفنس میں منشیات فروشی میں ملوث دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری بھی شامل ہے۔ دونوں افراد جعلی سرکاری نمبر پلیٹ والی ویگو میں تھے۔ کراچی میں ڈیفنس کے علاقے میں منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ […]
قربانی اور گوشت کی تقسیم کے بعد کھابوں پر ہاتھ صاف کرنے کا راؤنڈ شروع ہو گیا، کہیں عزیز و اقارب اور دوستوں کی دعوت تو کہیں بریانی، کباب، کوفتے، قورمے سمیت انواع واقسام کے پکوانوں سے تواضع کی جارہی ہے۔ نوجوانوں کی باربی کیو پارٹیاں بھی جاری ہیں۔ عید الاضحی کے موقع پر ملک […]