کیا تربوز کے ساتھ پانی پینا واقعی نقصان دہ ہے؟

یہ موسم گرما ہے اور تربوز کھانے کا لطف کچھ اور ہی ہے۔ لیکن اکثر سنا جاتا ہے کہ تربوز کھانے کے بعد پانی نہیں پینا چاہیے، ورنہ پیٹ خراب ہو جائے گا۔ کیا یہ حقیقت ہے؟ آئیے جانتے ہیں۔ ماہرین غذائیت کے مطابق، تربوز کھانے کے بعد پانی سے پرہیز کرنے کا کوئی سائنسی […]

اسرائیل کو سخت سزا دی جائے گی ، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا انتباہ

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اسرائیل کے حالیہ حملے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس جارحیت کی سخت سزا دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ صیہونی ریاست نے ہماری سرزمین کے خلاف ایک گھناؤنا جرم کیا ہے، جس کا انجام انتہائی تلخ […]

ہم حملے میں شامل نہیں، صدر ٹرمپ نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

مشرق وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر امریکی قیادت نے فوری ردعمل دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالات کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ اجلاس اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد پیدا ہونے والی […]

اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا، کئی جوہری سائنسدان مارے گئے، صہیونی میڈیا

اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا ۔۔ تہران میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ہیں ۔۔ ایرانی وزیردفاع کا کہنا ہے ۔۔ ملک کا فضائی دفاعی نظام مکمل طور پر الرٹ ہے۔ تل ابیب کے حملوں کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔ تہران کے شمال مشرق میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں […]

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل: دوسری اننگز میں آسٹریلیا کے 8 وکٹوں پر 144 رنز، 218 کی برتری حاصل

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں 212 رنز کے جواب میں جنوبی افریقی بیٹرز ریت کی دیوار ثابت ہوئے اور صرف 138 رنز کر آل آؤٹ ہوگئے جبکہ کینگروز نے دوسری اننگز میں 8 وکٹوں پر 144 رنز بناکر 218 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ آئی […]

نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات کی اہمیت پر گفتگو

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے ملاقات کی، جس میں علاقائی امن و سلامتی کے فروغ میں شراکت داری پر اتفاق کیا گیا اور پاک امریکا تعلقات کی اہمیت پر گفتگو کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد میں تعینات امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر […]

موجودہ بجٹ عوام دشمن ہے، جس کیخلاف ہر جگہ احتجاج کیا جائے گا، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ ہمارے پاس ڈیسک بجانے کے سوا کوئی آپشن نہیں، موجودہ بجٹ عوام دشمن بجٹ ہے، بجٹ کے خلاف ہر جگہ احتجاج کیا جائے گا، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر نے اپنی تنخواہ بڑھائی، ہم نے تنخواہیں بڑھنے پر بھرپور احتجاج کیا۔ آج نیوز کے پروگرام ”نیوز […]

خضدار کے علاقے چمروک میں فائرنگ، جے یو آئی رہنما میر کامران جتک جاں بحق

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے چمروک میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سردارزادہ میر کامران جتک جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میر کامران جتک کے قتل کی سخت […]

پاک بھارت کشیدگی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پھر بیان سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت تنازعے میں جنگ بندی کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے، کہا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ روکنے میں ان کا کردار بہت بڑا تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ”میرے خیال سے جنگ روکنے پر پوری ریپبلکن پارٹی […]

خیبرپختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کا بجٹ عمران خان کی مشاورت سے مشروط کردیا

خیبر پختونخوا حکومت نے نئے مالی سال 26-2025 کے بجٹ کی منظوری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی مشاورت سے مشروط کردی اور کہا کہ بجٹ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا تاہم اس کی منظوری پیٹرن ان چیف کی مشارٹ سے مشروط ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین […]