مشرق وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ نے عالمی طاقتوں کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ ایک جانب امریکا اور برطانیہ ایران کے خلاف صف آرا ہیں تو دوسری جانب فرانس، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک نے یا تو اس کشیدگی سے الگ رہنے کا فیصلہ کیا ہے یا […]
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران صہیونیوں کے ساتھ کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کرے گا، اور ان سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای ان دنوں […]
ایران کے جوہری پروگرام پر عالمی سطح پر تشویش کے سائے مزید گہرے ہو گئے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے دوٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو کبھی ایٹمی ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ترجمان امریکی دفتر خارجہ ٹیمی بروس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ وزیر خارجہ مارکو روبیو بھی […]
ایران نے اسرائیل کے خلاف ”آپریشن وعدہ صادق سوم“ کی دسویں لہر کا آغاز کرتے ہوئے رات گئے ایک اور بڑا میزائل حملہ کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اس حملے میں مختلف نوعیت کے بیلسٹک میزائل اور ڈرونز استعمال کیے گئے جنہوں نے اسرائیلی فوجی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج کے […]
اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی دفاعی افواج (IDF) نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے سب سے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو شہید کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں نے تہران کے قلب میں واقع ایک فعال کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایران کے […]
ایران نے صبح سویرے اسرائیل پر ایک اور بڑا اور شدید حملہ کر دیا، جو حالیہ کشیدگی کے دوران دسویں بڑے حملے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ حملے کے دوران تل ابیب میں سائرن گونج اٹھے، جبکہ اسرائیل کے کئی شہروں میں ہائی الرٹ نافذ کر دیا گیا۔ خبر ایجنسیوں کے مطابق رات […]
ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منظرنامہ تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے۔ کینیڈا میں ہوئے جی سیون سربراہی اجلاس میں شرکت مختصر کرکے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہنگامی طور پر وطن واپس روانہ ہوگئے۔ خبر ایجنسیوں کے مطابق صدر ٹرمپ نے وطن واپسی پر وائٹ ہاؤس کے سیچویشن روم […]
مشرق وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان فضائی محاذ پر کشیدگی میں خطرناک اضافہ ہو چکا ہے۔ اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے تہران ائرپورٹ پر ڈرون حملے کے ذریعے ایران کے دو ایف-14 ٹام کیٹ جنگی طیارے تباہ کر دیے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے اس حملے کی ویڈیو بھی جاری کی […]
ایران اسرائیل کشیدگی خطرناک موڑ پر پہنچ گئی ہے، اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر حملے کا براہ راست اشارہ دے دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ”اے بی سی نیوز“ کو انٹرویو دیتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ اگر آیت اللہ خامنہ ای کو ہدف […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جلد جنگ بندی کرانے کا دعوی کردیا،ٹرمپ نے اپنے ٹویٹ میں کہا اسرائیل اور ایران کے درمیان ڈیل ہوجائے گی۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری خونریز کشیدگی جلد ختم ہو جائے گی اور دونوں […]