Persistent fiscal imbalances, low domestic savings, weak productivity, and climate-related shocks remain critical hurdles preventing sustainable progress, noted the State Bank of Pakistan (SBP) in its Annual Report on the State of the Economy 2024-25. The SBP projects GDP growth in FY26 at 3.25-4.25%, near the lower end of its forecast range, while inflation is […]
حکومتِ بلوچستان نے صوبائی بیوروکریسی میں اہم تقرریوں اور تبادلوں کا فیصلہ کرتے ہوئے متعدد اعلیٰ افسران کے عہدوں میں ردوبدل کر دیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق گریڈ 20 کے سینئر افسر مجیب الرحمٰن کو سیکریٹری […]
شہر قائد میں ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پولیس افسران کے تبادلے و تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت تین ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) کو مختلف اہم ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، ڈی ایس پی چوہدری غلام صفدر کو اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو)، کراچی رینج […]
وفاقی کابینہ نے جمعرات کو ایک ریاستی کمرشل بینک میں اپنی 100 فیصد حصص 14.6 ملین ڈالر (تقریباً 4.1 ارب روپے) میں متحدہ عرب امارات کی حکومت کے نامزد ادارے کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ فیصلہ مذاکراتی معاہدے کے تحت کیا گیا،ذرائع کے مطابق خریدار کو 5سال کے اندر بینک کے […]
ازبکستان کے سفارتخانے اور اتحاد پبلیکیشنز کے زیر اہتمام کتاب “ازبکستان، تیسری نشاۃ ثانیہ، مستقبل کا تصور” کی شاندار تقریبِ رونمائی نجی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ، صدرِ مملکت کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی، وسطی ایشیائی ممالک کے سفیروں سمیت مختلف اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ […]
فیض احمد فیض کی نظم لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے کا ذکرکیا جائے تو ذہن فوراً اقبال بانو کی طرف جاتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے فیض نے یہ نظم اقبال بانو ہی کے لیے لکھی تھی۔ نظم تو بہت پہلے لکھی گئی تھی لیکن اسے لوگوں نے جانا اقبال بانو کی وجہ […]
صدر مملکت آصف زرداری کے قریبی دوست اور سیاسی ساتھی آغا سراج خان درانی نے تا عمر دوستی نبھائی۔اگلے روز وہ اس جہان فانی سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہو گئے۔ان کی عمر 72برس تھی ۔انھوں نے اپنی زندگی کا زیادہ تر حصہ سیاست میں گزارا اور بھرپور سیاست کی بلکہ سیاستدان کے طور پر […]
’’افغان خواتین و بچیوں کی تعلیم اور دیگر بنیادی حقوق کے سخت مخالف طالبان وزیر خار جہ، امیر خان متقی، کی بھارت میں جس شاندار انداز میں سرکاری آؤ بھگت کی گئی ہے، میرا سرشرم سے جھک گیا ہے۔‘‘یہ الفاظ ممتاز بھارتی شاعر اور میوزک کمپوزر، جاوید اختر، کے ہیں۔ افغانستان پر قابض طالبان حکومت […]
غزہ میں ظلم و بربریت، اور آگ و خون کی لمبی اندھیری رات،وقتی طور پر ہی سہی،چھٹنے کو ہے۔دو سال سے اوپر جاری بربریت نے غزہ کو ایک کھنڈر میں تبدیل کر دیا ہے۔70ہزار فلسطینی شہید اور اس سے تین گنا افراد جن میں اکثریت بچوں اور عورتوں کی ہے،زخمی ہو چکے ہیں۔کوئی گھر،کوئی اسکول،کوئی […]
امریکی صدرٹرمپ نے ایک بار پھر حماس کو بڑی کارروائی کی دھمکی دے دی اور حماس پر اہلِ غزہ کے قتل کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ قتل عام بند نہ ہوا تو حماس کو گھس کر مارنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق […]