بھارت کی مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کیخلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہمات میں شدت پہلگام حملے کے بعد بھارت کی مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کے خلاف تشدد میں اضافہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مسلمانوں کو حملوں اور دھمکیوں کا سامنا ہے، اتر پردیش، ہریانہ، مہاراشٹرا اور اترکھنڈ میں مسلمان ہندو انتہا پسندوں کے […]

بھارتی الزامات اور جارحیت کیخلاف بلوچستان اسمبلی میں قرار داد منظور

پاکستان پر بھارتی الزامات اور جارحیت کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں قرار داد منظور کر لی گئی، اراکین اسمبلی نے بھارتی الزامات کو بے بنیاد قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی  میں بھارتی جارحیت کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی ملکی سلامتی پر حکومت اور اپوزیشن یک زبان ہو گئی اراکین نے جارحیت کی […]

اسحاق ڈار کے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ، رہنماؤں سے رابطے، قومی سلامتی کمیٹی فیصلوں سے آگاہ کیا

دنیا کو بھارت کا بدنما چہرہ اور مکروہ عزائم سے آگاہ کرنے کے لیے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ اور رہنماؤں سے رابطے اور انہیں قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان خطے کے امن اور اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے […]

کوئٹہ کے رہائشی 23 سالہ آریان شاہ کی میت پاکستان پہنچ گئی

بھارت میں دوران علاج کوئٹہ کے رہائشی 23 آریان شاہ کی میت پاکستان پہنچ گئی۔ زرائع کے مطابق میت اور لواحقین ضروری کارروائی کے بعد کوئٹہ روانہ ہوں گے۔ آریان کے والدین تمام مراحل میں معاونت پر بلوچستان حکومت کا تشکر کا اظہار کیا ہے۔ یادر رہے کوئٹہ کا رہائشی آریان شاہ علاج کے لیے […]

عالمی برادری تسلیم کرتی ہے کہ پاکستان کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پہلگام حملے پر بھارت سے صرف جذباتی اور غیرمنطقی ردعمل سامنے آرہا ہے، عالمی برادری تسلیم کرتی ہے کہ پاکستان کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں لیکن ہر بار کی طرح اس بار بھی بھارت نے بغیر کسی تفتیش پاکستان پر الزام لگا دیا۔ […]

بھارتی ہندو خاتون نے مودی کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

بھارتی ہندو خاتون نے انتہاپسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کٹھ پتلی وزیراعظم نریندر مودی کا ایجنڈا بے نقاب کردیا۔ ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد بھارت کے اندر ہی سے سچ سے پردہ اٹھتا جا رہا ہے، بھارتی شہری خود مودی کی مکروہ پالیسیوں اور مکاریوں پر کھل […]

کراچی میں 84 انچ پائپ لائن پھٹنے سے پانی کی فراہمی تاحال متاثر، مرمتی کام جاری

کراچی میں 84 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹنے سے تاحال شہر کے بیشترعلاقوں میں پانی کی فراہمی تاحال متاثر ہے۔ جامعہ کراچی کا 60 فیصد علاقہ زیرآب آ گیا ہے۔ رہائشی کالونی کے گھر پانی ہی پانی جبکہ تدریسی عمل غیراعلانیہ طور پرمعطل ہے۔ شہر کے بیشترعلاقوں میں پانی کی فراہمی بھی متاثر ہے۔ […]

اسحاق ڈار کا عمانی وزیر خارجہ سے رابطہ، بھارتی پروپیگنڈے سے آگاہ کیا

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کا عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد بن حمود البوسیدی سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا، جس میں انہوں نے بھارتی پروپیگنڈے سے آگاہ کیا جبکہ عمانی وزیر خارجہ نے مسائل کے حل کے لیے کشیدگی میں کمی، بات چیت اور سفارت کاری کی اہمیت […]

پاکستان کی پیشکش پر بھارت کی خاموشی کا مطلب دال میں کچھ کالا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا اسی شدت اور تناسب سے جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ بھارت کو پاکستان کے ردعمل پر کوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔ دوست ممالک اورخطے کی بڑی طاقتیں تناؤ میں کمی کیلئے کوشاں ہیں، پہلگام واقعے کی […]

پہلگام فالس فلیگ آپریشن: پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

پاک فوج کی بھارت کے ممکنہ فالس فلیگ آپریشن اور سرحدی کشیدگی کے پیش نظر جنگی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ پاک فوج کی جنگی مشقیں جاری ہیں، جس میں چھوٹے بڑے جدید ہتھیاروں سمیت ٹینکوں، توپ خانہ اور انفنٹری نے حصہ لیا۔ ذرائع کے مطابق یہ جنگی مشقیں سیالکوٹ، نارووال، […]