انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے میچز کا شیڈول جاری

آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ایونٹ کی میزبانی زمبابوے اور نمیبیا 15 جنوری سے 6 فروری تک کریں گے، 16 ٹیمیں 41 میچوں میں حصہ لیں گی۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ بھارت اور امریکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ گروپ اے میں […]

کچھ لوگوں کا نام آتے ہی ذہن میں بدتمیزی اور ماردھاڑ آتی ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کا نام آتے ہی ذہن میں بدتمیزی اور ماردھاڑ آتی ہے جبکہ شریف برادران کا نام ذہن میں آتے ہی ترقی ذہن میں آتی ہے۔ یہ بات انہوں نے راولپنڈی میں گرین الیکٹرک بس مںصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ مریم نواز نے […]

بھارت کیخلاف جنگ میں پاکستانی فوج کو برتری ملی، چین نے اپنا دفاعی نظام آزمایا، امریکی کانگریس

امریکی کانگریس نے کہا ہے کہ پاکستان نے مئی میں بھارت کے خلاف جنگ میں فوجی برتری حاصل کی جب کہ اس دوران چین نے اپنے دفاعی نظام کو آزمایا۔ امریکی کانگریس کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چین نے 2024ء اور 2025ء میں پاکستان کے ساتھ عسکری تعاون کو بڑھایا، جس […]

آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز، انگلینڈ کا 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز کے لیے 12 رکنی اسکواڈ کا علان کر دیا جس میں فاسٹ بولر مارک ووڈ اور اسپنر شعیب بشیر کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ مارک ووڈ الیون میں شامل ان پانچ کھلاڑیوں میں سے ایک ہوں گے جن کے پاس آسٹریلیا میں ٹیسٹ کھیلنے کا پہلے سے […]

دھرندر فلم میں پاکستانی پرچم، رنویر سنگھ مشکل میں پڑگئے

بالی وڈ اسٹار رنویر سنگھ ایک بار پھر سوشل میڈیا کے طوفان کی زد میں آگئے ہیں۔ اپنی نئی فلم ’دھرندر‘ میں پاکستانی پرچم لہرانے کی ویڈیو سامنے آتے ہی بھارتی صارفین نے اداکار پر شدید تنقید اور بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔ رپورٹس کے مطابق فلم کی شوٹنگ بھارتی ریاست پنجاب کے شہر لدھیانہ کے […]

مئی جنگ میں پاکستان نے بھارت کو واضح شکست دی: امریکی کمیشن رپورٹ

امریکی کانگریس میں پیش کی گئی ایک حالیہ رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے 7 مئی کی جنگ میں پاکستان نے بھارت کو واضح شکست دی۔ بدھ کو امریکی کانگریس میں چین سے متعلق ایک معاشی اور سیکیورٹی کمیشن کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان مئی 2025 میں ہونے والی جنگ کے حوالے […]

مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ ٹرمپ کے بیان پر حیران

مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کے لرزہ خیز قتل کو برسوں گزر چکے ہیں، مگر ان کی بیوہ حنان الاطہر کے زخم آج بھی تازہ ہیں، انہوں نے خبر رساں ایجنسی ”رائٹرز“ سے گفتگو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے متعلق بیان پر حیرانی کا اظہار کیا۔ […]

امریکی سینیٹ میں مزید ایپسٹین دستاویزات جاری کرنے کا بل منظور

امریکی کانگریس نے بدھ کو بھاری اکثریت سے ایک تاریخی قانون منظور کیا ہے، جس کے تحت محکمہ انصاف (جسٹس ڈیپارٹمنٹ) کو مجبور کیا جائے گا کہ وہ بدنام زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق تمام سرکاری ریکارڈ، دستاویزات اور تحقیقات عام کرے۔ ایوانِ نمائندگان میں یہ بل ایک کے مقابلے میں 427 ووٹوں سے […]

Punjab forms 12 JITs to probe key TLP cases

The Punjab Home Department has formed 12 Joint Investigation Teams (JITs) to probe key cases registered against elements of the banned Tehreek-e-Labbaik Pakistan (TLP). The JITs will investigate cases under terrorism and other serious provisions of the law. Each committee will include representatives from the police, Counter-Terrorism Department (CTD), and intelligence agencies. According to a […]