Journalist Farhan Mallick sent to jail on judicial remand

A judicial magistrate in Malir on Monday ordered journalist Farhan Mallick’s imprisonment under judicial custody, rejecting the Federal Investigation Agency’s (FIA) request for an extension of his physical remand. Mallick, along with other accused, was presented before the court upon the completion of his initial remand. The magistrate denied further custody and ordered his transfer […]

Gas cylinder explosion in Rahim Yar Khan injures 11, including children

A gas cylinder explosion in Rahim Yar Khan’s Gulshan Usman area injured 11 people, including five children, Express NEws reported.. According to Rescue 1122, the incident occurred when a street vendor, identified as Rashid Golewala, was frying chips on his rickshaw cart when the gas cylinder suddenly exploded. “The injured include five children who had […]

گوجرانوالہ میں عید پر پہلوان مہمانوں کی خاطر تواضع کیسے کرتے ہیں؟

گوجرانوالہ میں عید پر پہلوانوں کی الگ انداز میں عید کی خوشیاں منانے کی روایت برقرار ہے۔ گوجرانوالہ: عید الفطر کے خوشگوار موقع پر گوجرانوالا کے پہلوان بھی ایک دوسرے کی مہمان نوازی میں مصروف ہیں۔ اکھاڑوں میں داؤ پیج لگانے والے یہ پہلوان عید کے دن ایک دوسرے کے مہمان بنے ہیں۔ ریاض پہلوان […]

کراچی؛ کورنگی میں زیر زمین گیس کے اخراج کے باعث آگ تیسرے دن بھی برقرار

کراچی کے علاقے کورنگی میں زیرزمین گیس کے اخراج کے باعث لگنے والی آگ تیسرے دن بھی بدستور جاری ہے، فائر بریگیڈ حکام آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں زیرزمین گیس کے اخراج کے باعث لگنے والی آگ تیسرے دن بھی بدستور جاری ہے، فائر بریگیڈ حکام […]

وطن کے رکھوالے عید کے روز بھی سرحد پر وطنِ عزیز کی حفاظت میں مصروف

وطن کے رکھوالے عید کے روز بھی سرحد پر وطنِ عزیز کی حفاظت میں مصروف ہیں، جوانوں کا کہنا ہے کہ وطنِ عزیز کی حفاظت کا عہد تاقیامت نبھائیں گے۔ عیدالفطر کا پر مسرت موقع پر ہر کوئی اپنے پیاروں کے ساتھ مناتا ہے، لیکن وطن کے رکھوالے یہ دن بھی بارڈر پر وطن عزیز […]

جڑانوالا میں عید کے روز بھائی، بھائی کا قتل کر کے مقتول کی بیوی کے ہمراہ فرار

جڑانوالا میں عید کے روز بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا، ملزم واقعے کے بعد مقتول کی بیوی کے ہمراہ فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جڑانوالا میں عید کے روز بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا اور مقتول کی بیوی کے ہمراہ فرار ہو گیا۔ ملزم شاہد نے فائرنگ کر کے بھائی […]

وزیراعظم شہباز شریف کا میانمر میں تباہ کن زلزلے پر ہم منصب وزیراعظم سے اظہار تعزیت

وزیراعظم شہبازشریف نے میانمر میں تباہ کن زلزلے پر ہم منصب وزیراعظم سے ٹیلئی فونک رابطہ کیا ہے جس میں انھوں نے میانمر کے وزیراعظم سے اظہارِ تعزیت کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم میانمر کو امداد کی یقین دہانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ این ڈی اے ایم 70 ٹن امدادی سامان فراہم کریگا، […]

کاٹلنگ ڈرون حملے پر خیبرپختونخوا حکومت نے تحقیقات کا اعلان کر دیا

مردان کاٹلنگ واقعے سے متعلق مشیر اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف کا ویڈیو بیان سامنے آ یا ہے جس میں انھوں نے کہا کہ صوبائی حکومت مستقبل میں ایسی کارروائی کی اجازت نہیں دے گی۔ وزیراعلی نے اس افسوسناک واقعے کے حوالے سے تحقیقات اور حقائق جلد ازجلد سامنے لانے کا حکم دیا ہے، […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جنوبی وزیرستان اور ڈی آئی خان میں جوانوں کے ساتھ عید

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان اور ڈی آئی خان میں جوانوں کے ساتھ عید منائی۔ آرمی چیف نے مغربی سرحد پر جوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے جنوبی وزیرستان میں […]

ٹرمپ کی بمباری کی دھمکی پر ایران کے سپریم لیڈر کا سخت ردعمل سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر بمباری کی دھمکی پر ایران کے سپریم لیدر آیت اللہ خامنہ ای کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ اپنے سخت بیان میں انھوں نے واضح کر دیا کہ اگر امریکا ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ کرنے کی تجویز کو مسترد کرتا ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]