پاکستانی عازمین حج کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ سعودی عرب نے پاکستان کی خصوصی درخواست پر 2025ء کے لیے حج کوٹہ میں 10 ہزار اضافی عازمین کی اجازت دے دی ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بھرپور سفارتی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ […]
اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے ایک پرامن احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا گیا۔ ۔ مظاہرے کی قیادت امیر جماعت اسلامی کراچی، منعم ظفر نے کی، جنہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں۔ منعم ظفر […]
اسلام آباد کے بڑے نجی ہوٹل کے چھٹے فلور پر آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد سی ڈی اے فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے روانہ ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک بڑے نجی ہوٹل کے چھٹے فلور پر آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد سی ڈی اے […]
معروف بھارتی صحافی اور سیاستدان ششی تھرور نے اپنے مضمون میں بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تعصب کی بڑھتی ہوئی فضا کو تین عام مگر پراثر واقعات کی روشنی میں بیان کیا ہے۔ ان واقعات نے معاشرے میں گہری ہوتی ہوئی تقسیم کو واضح کر دیا ہے۔ ایک لبنانی خاتون کے ساتھ سلوک میں بدلاؤ […]
بالی وُڈ کی مشہور اداکارہ شانتی پریا، جنہوں نے اپنی فلمی سفر کا آغاز 1991 میں فلم ’سوگندھ‘ سے اکشے کمار کے ساتھ کیا تھا، نے حال ہی میں اپنے بال منڈوا کر معاشرتی خوبصورتی کے معیارات کو چیلنج کیا ہے۔ شانتی پریا نے اپنی نئی شکل کی کچھ تصاویر شیئر کیں، جن میں وہ […]
کینالز کے معاملے پر سندھ حکومت اور وفاقی حکومت آمنے سامنے آگئیں۔ وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ واضح کہہ چکے ہیں کہ کینالز نہیں بننے دیں گے،عرفان صدیقی نے آئین نہیں پڑھا تو انہیں سینیٹر بھی نہیں رہنا چاہیے۔ کراچی میں پریس کانفرسن کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ عرفان […]
امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ مزید تیز ہوگئی، امریکہ کی جانب سے چینی مصنوعات پر 145 فیصد ٹیرف نافذ کرنے کے بعد چین نے بھی پلٹ وار کرتے ہوئے امریکی اشیاء پر درآمدی محصولات کو 125 فیصد تک بڑھا دیا ہے۔ چینی وِزارتِ تجارت نے اس فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ […]
پاکستانی میزبان ندا یاسر نے شوہر، ڈائریکٹر وپروڈیوسر یاسر نواز کا لیپ ٹاپ اور ٹی وی توڑے جانے کے بیان پر اپنا ردعمل دے دیا۔ ندا یاسر اور ان کے شوہر، اداکار و ہدایت کار یاسر نواز، حالیہ دنوں میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق خبروں کی زد میں ہیں۔ یاسر نواز نے ایک پروگرام […]
جمعرات کو بہار کے کئی اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے اور ژالہ باری سے 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بہار میں ایک طاقتور طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے مختلف اضلاع میں 58 افراد ہلاک ہو گئے۔ رپورٹ کے مطبق نالندہ میں 23، سیوان میں 4، اور کٹیہار، دربھنگہ، بیگوسرائے، بھاگلپور […]
شاہ رخ خان، بالی وڈ کے بے تاج بادشاہ، ایک معروف اداکار ہونے کے ساتھ ایک تاریخی پس منظر رکھتے ہیں جو کم لوگوں کے علم میں ہے۔ ان کے والد، میر تاج محمد خان، ایک بااثر شخصیت تھے جنہوں نے ہندوستان کی آزادی کی تحریک میں نمایاں کردار ادا کیا۔ پشاور کے قصہ خوانی […]