کراچی میں بن قاسم ریلوے ٹریک پر اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا احتجاج جاری ہے، احتجاج کے باعث ریلوے کا نظام متاثر ہے۔ پاکستان اسٹیل ملز کے بر طرف ملازمین نے بن قاسم ریلوے ٹریک پر کئی گھنٹوں سے دھرنا دیا ہوا ہے جس کے باعث کراچی سے اندرون ملک جانے اور آنے والی […]
امریکا کی جانب سے یمن پر کئے گئے فضائی حملوں کے نتیجے میں8 افراد شہید جبکہ 25 سے زائد زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے شہر صعدہ پر حملے کیے ہیں۔ جس کے باعث جانی نقصان ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی […]
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میئر کراچی کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نیوزکانفرنس کرتے ہو، کام بھی کرلو بھائی، ہمیں نہ سکھائیں، اسی فیصد مینڈیٹ رکھنی والی جماعت کا گورنر ہوں۔ انھوں نے مرتضی وہاب کو موٹر سائیکل پر ساتھ کراچی کا چکر لگانے کی پیشکش کر دی۔ کراچی میں گورنرسندھ […]
ٹک ٹاک نے فیملی پیئرنگ فیچر میں مزید بہتری لاتے ہوئے والدین کے لیے کنٹرول اور شفافیت میں اضافہ کر دیا۔ ٹک ٹاک نے نوجوانوں میں صحت مند ڈیجیٹل عادات کو فروغ دینے کی غرض سے خاندانوں کی مدد کے لیے تیار کردہ ، والدین کے کنٹرولز اور فلاح و بہبود کے ٹولز میں مزید […]
لاہور میں معروف گلوکار سلمان احمد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ لاہورمیں سوشل میڈیا پر قومی سلامتی کے اداروں اور ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کرنے پرمعروف گلوکار سلمان احمد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج […]
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن امان کی صورتحال پر اجلاس، وزیراعلٰ نے لاڑکانہ اور سکھر ڈویژن میں پولیسنگ کو مزید مؤثر اور مستحکم کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال بہتر کرنے کے احکامات دیئے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ صوبے […]
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے، گورنر سندھ نے خط میں کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے وفاقی حکومت سے گرانٹ مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے جس میں گورنر سندھ نے کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے وفاقی حکومت […]
کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے پارٹی اختلافات کا ملبہ میڈیا پر ڈال دیا۔ گفتگو کے دوران شیخ وقاص اکرم نے پارٹی میں اختلافات کا سارا الزام میڈیا اور سوشل میڈیا پر ڈالا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی میں اختلاف رائے ہوتا ہے، جسے میڈیا اور سوشل میڈیا بڑھا چڑھا کر رپورٹ کرتے ہیں۔ انہوں […]
وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی، قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچائیں گے، معیشت مستحکم ہو رہی ہے، میری ٹائم شعبے میں اصلاحات کے لیے ٹاسک فورس بھی بنائی ہے۔ اسلام آباد میں میری ٹائم سیکٹر میں اصلاحات سے متعلق اجلاس میں […]
چین نے فضائی جنگ میں امریکہ پر برتری کے لیے انتہائی جدید لڑاکا طیارے جے 50 شینیانگ ’‘ خدائی سایہ’’ پر کام شروع کر دیا ہے جس کی جھلک کی رونمائی کر دی گئی ہے، طیارے کو 2030 تک آپریشنل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جے-50 شینیانگ 6th جنریشن کا لڑاکا طیارہ ہے جس کی پہلی […]