وزیراعظم کے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان پر تاجر برادری میں خوشی کی لہر

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے، جس پر یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم تنویر کو کہنا ہے کہ حکومت کے اس اقدام سے صنعتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ ایس ایم تنویر نے اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے […]

قومی ٹیم کی خراب کارکردگی پر کامران اکمل نے محسن نقوی سے استعفیٰ مانگ لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی اور مسلسل ہارنے پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق کامران اکمل نے اپنے یوٹیوب چینل پر نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر چئیرمین پی سی بی […]

وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ بجلی کمی کا اعلان

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ٹیرف کا فرق کم کرنے کی منظوری ملنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم نے گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتی صارفین کیلئے بجلی 7 روپے 59 پیسے سستی کردی کرنے کا اعلان کیا۔ وزیراعظم […]

ملک میں افراط زر کی شرح 59 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق مارچ 2025 میں افراط زر کی شرح 0.69 فیصد رہی، جو کہ 59 سال کی کم ترین سطح ہے۔ مارچ 2024 میں افراط زر کی شرح 20.68 فیصد تھی۔ یہ تبدیلی ملک کی اقتصادی صورتحال میں اہم پیش رفت ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے نو ماہ میں […]

قوم کیلئے عید کا تحفہ پیش کرنے جا رہا ہوں، اس میں آرمی چیف کا کلیدی کردار ہے، وزیراعظم

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ٹیرف کا فرق کم کرنے کی منظوری ملنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے آج پاور سیکٹر میں اہم اصلاحات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ پاکستان کی معاشی ترقی کے حوالے سے آپ کو خوشخبری سنانے آیا ہوں […]

ندا نے ایک بار طیش میں آکر ٹی وی توڑ دیا تھا، یاسر نواز کا انکشاف

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف ہدایتکار اور اداکار یاسر نواز نے اہلیہ ندا یاسر کے غصے سے متعلق انکشاف کر دیا۔ اداکار و پروڈیوسر یاسر نواز نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ ان کی اہلیہ میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے غصے میں آکر ٹی وی توڑ دیا تھا۔ حال ہی میں یاسر نواز […]

بیرسٹر سیف نے عمران خان کی اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات پر ہدایات کی تردید کردی

خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے میڈیا کے ذریعے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خبریں نشر کرنے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بانی چیئرمین نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے بارے میں کسی کو کوئی نیا ٹاسک نہیں دیا۔ انہوں نے میڈیا سے درخواست کی کہ وہ بغیر تصدیق کے […]

صدر مملکت آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری کے اشارے

صدر مملکت آصف علی زرداری کا علاج نجی اسپتال میں جاری ہے اور ان کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔ ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ صدر زرداری کی خون کے ٹیسٹ کی رپورٹس میں بہتری کے اشارے مل رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ انفیکشن امراض کے ماہرین تین مرتبہ صدر کا […]