آزاد کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف عوام سڑکوں پر، پاک فوج سے بھرپور اظہار یکجہتی

پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں بھارتی جارحیت کے خلاف آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے اور پاک فوج سے بھرپور یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔ آزاد کشمیر کی گلیوں، چوراہوں اور مرکزی مقامات پر عوام نے ریلیاں نکالیں، جن میں پاکستان اور مسلح افواج کے حق میں […]

پاکستان کے حملے کا خوف، آئی پی ایل میچ کا مقام تبدیل کر دیا گیا

بھارتی فوج کے بزدلانہ حملہ کے بعد بھارت کو پاکستان کے حملے کی فکر ستانے لگی جس کے باعث وہاں جاری آئی پی ایل کا میچ متاثر ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے بعد پاکستان پر بزدلانہ حملے کے بعد پنجاب کنگز اور ممبئی انڈینز کے درمیان آئی پی ایل 2025 کا 11 مئی کو ہونے […]

راولپنڈی: علی امین گنڈا پور کا جیل کی جانب پیدل مارچ، پولیس سے تلخ کلامی

راولپنڈی میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے جیل کی جانب پیدل مارچ شروع کیا، تاہم پولیس نے انہیں گورکھپور ناکہ پر دوبارہ روک لیا۔ اس موقع پر پولیس اور علی امین گنڈا پور کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ علی امین […]

بھارتی حلقوں میں ماہرہ اور فواد کے بیانات پر غصے کی لہر دوڑگئی

پاک بھارت کشیدگی کے پس منظر میں پاکستانی فنکاروں کے خلاف ایک بار پھر آواز بلند ہونے لگی ہے۔ آل انڈین سائن ورکرز ایسوسی ایشن (AISWA) نے معروف پاکستانی اداکاروں ماہرہ خان اور فواد خان کے مبینہ ’بھارت مخالف‘ بیانات پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے دونوں فنکاروں پر تنقید کی بوچھاڑ کر دی ہے۔ […]

گوگل کا مبینہ طور پر ایک نئے فلم اور ٹیلی ویژن پروڈکشن ونگ کا آغاز

’گوگل‘ نے حال ہی میں تفریحی صنعت میں قدم رکھنے کے لیے اپنے نئے فلم اور ٹی وی پروڈکشن ونگ کا آغاز کیا ہے جسے ’100 زیروز‘ کہا گیا ہے۔ یہ منصوبہ ’گوگل‘ کے ساتھ ایک ’ملٹی ایئر پارٹنرشپ‘ کے تحت ’رینج میڈیا پارٹنرز‘ جوکہ ایک معروف پروڈکشن کمپنی ہے، کے ساتھ مل کر چلایا […]

میرے پاس ہتھیار نہیں لیکن میں قلم کے ذریعے لڑوں گا ، انور مقصود

انور مقصود کا کہنا ہے کہ مشکل حالات میں ہی معلوم ہوتا ہے کہ فوج کیوں ضروری ہے، میرے پاس ہتھیار نہیں لیکن میں قلم کے ذریعے لڑوں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جنگ شروع کرنا آسان مگر ختم کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں بھارت کے جنگی جنون […]

اسرائیلی ساختہ بھارتی ڈرونز کا ملبہ ہمارے لیے ’وار ٹرافی‘ ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں بھارت کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور پاکستانی قوم پوری طرح متحد ہے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں پاکستان کی فضائی قوت، قومی جذبے اور دشمن کی ناکامیوں کا تفصیل […]

گوگل نے سینکڑوں بزنس ملازمین کو فارغ کر دیا

گوگل نے منگل کے روز اپنی عالمی کاروباری یونٹ میں تقریباً 200 ملازمین کی نوکریاں ختم کردیں جو سیلز اور پارٹنرشپس کی ذمہ داری سنبھالتا ہے۔ یہ اطلاع ”دی انفارمیشن“ نے بدھ کو دی، جس میں ایک شخص کا حوالہ دیا گیا ہے جو اس صورتحال سے واقف ہے۔ رپورٹ کے مطابق بڑی ٹیک کمپنیاں […]

پنڈی اسٹیڈیم کے قریب ڈرون گرنے کا واقعہ، پی ایس ایل میچز ملتوی ہونے کے امکانات

بھارت کی جانب سے ڈرون حملوں کی ناکام کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب ایک ڈرون گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس نے سیکیورٹی اداروں کو الرٹ کر دیا ہے۔ راولپنڈی میں پاک […]

پاکستان سے پنگا لینا مہنگا پڑا، بھارت کو کتنی لاگت والے جنگی طیاروں کا نقصان ہوا؟

پاکستان پر جارحانہ آپریشن سندور کے دوران بھارت کو بڑے فضائی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ بھارتی فضائی نقصان میں کُل 956 ملین امریکی ڈالر (تقریباً 267 ارب روپے) کے جنگی طیارے تباہ ہو گئے، پاکستان ائیر فورس نے بھارت کے 3 رافیل، ایک Su-30MKI […]