عمران خان کا فوٹو گرامیٹک اور پولی گرافک ٹیسٹ دوبارہ کروانے کا حکم

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کا فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ اور پولی گرافک ٹیسٹ دوبارہ کروانے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل نے بانی پی ٹی آئی کے […]

فرانسیسی صدر کو اہلیہ نے تھپڑ مار دیا، ویڈیو وائرل ہونے پر صدارتی دفتر کی وضاحت

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور ان کی اہلیہ برگیٹ میکرون کے درمیان ویتنام آمد پر طیارے میں ہونے والے مبینہ ”تھپڑ“ کے واقعے نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دونوں میاں بیوی جنوب مشرقی ایشیا کے دورے کے پہلے مرحلے پر ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی پہنچے۔ […]

فضا علی مشکل میں، بیٹی کو بھارتی فلم دکھانا مہنگا پڑ گیا

اداکارہ، گلوکارہ، میزبان اور سوشل میڈیا انفلوئنسر فضا علی ہمیشہ سے اپنی بیٹی فرال کے ساتھ اپنی زندگی کے لمحے سوشل میڈیا پر شیئر کرتی آئی ہیں۔ فرال بچپن سے ہی عوامی نظروں میں پلی بڑھی ہے اور کیمرے کے سامنے خوداعتمادی سے بات کرنا خوب جانتی ہے۔ حال ہی میں فضا علی نے اپنی […]

سگریٹ انڈسٹری کی اربوں ٹیکس چوری کو کلین چٹ دینے کی تیاریاں

اسلام آباد: سگریٹ انڈسٹری میں اربوں روپے کی ٹیکس چوری کے معاملے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، تاہم اس کمیٹی کی تشکیل پر سنگین اعتراضات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ذیلی کمیٹی میں ایسے سینیٹرز کو شامل کیا گیا ہے جن کا براہ راست تعلق […]

پاک ایران تعلقات پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور مستحکم ہیں، دونوں ممالک خطے اور مسلم امہ کے اتحاد اور تعاون کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔ ایرانی خبررساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود […]

فتنہ الہندوستان بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کی سرپرست اعلیٰ، دہشتگردی کی خبریں سب سے پہلے بھارتی میڈیا پر

معرکہ حق کے تحت ”آپریشن بنیان مرصوص“ میں تاریخی شکست کے بعد مودی سرکار شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں بھارتی اسپانسرڈ پراکسیز کی معاونت سے دہشتگرد کارروائیاں ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسیاں ان پراکسیز کو مالی معاونت فراہم […]

سینئر سیاستدان کمال الدین اظفر انتقال کر گئے

سابق وزیر خزانہ و گورنر سندھ کمال الدین اظفر رضائے الہیٰ سے کراچی میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل عرصے سے ملکی سیاست اور قانون کے شعبے میں فعال کردار ادا کرتے رہے۔ مرحوم کمال الدین اظفر نے 1970 میں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی اور پارٹی کے وفادار کارکن کے طور پر پہچانے […]

نیلم منیر کے متعلق کی گئی کون سی9 سال پرانی پیشگوئی سچ ثابت ہوگئی؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نہ صرف اپنی خوبصورتی اور اداکاری کے باعث جانی جاتی ہیں بلکہ ان کی حالیہ شادی بھی خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے۔ نیلم منیر نے حال ہی میں دبئی میں مقیم محمد رشید سے شادی کی، جو پیشے کے لحاظ سے یو اے ای میں قانون […]

مودی کی گودی میں بیٹھے میڈیا کا صحافی سابق را چیف کے ہتھے چڑھ گیا، گالیوں سے تواضع

بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ (R&AW) کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دُلت نے بھارتی گودی میڈیا کے ایک صحافی کو شو کے دوران پاکستان سے متعلق سوال پر غلیظ گالیوں سے نواز دیا۔ ”بھارت رفتار ٹی وی“ کے صحافی جیتیش جیٹھانندانی سے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران جب اُن سے پاکستان کے دورے سے […]

ارجنٹینا کے سینما ہال میں ”فائنل ڈیسٹنیشن“ دیکھتے ہوئے خوفناک حادثہ

سینما ہال میں ہارر فلموں کا تجربہ اکثر سنسنی خیز اور پرجوش ہوتا ہے، خاص طور پر جب وہ تھری ڈی یا سیون ڈی میں ہو، مگر ارجنٹینا کے شہر لا پلاٹا میں ایک خاتون کے لیے ”فائنل ڈیسٹنیشن: بلڈ لائنز“ کی تھری ڈی اسکریننگ ایک حقیقی خوفناک تجربہ بن گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ سینما […]