بلوچستان میں دہشت گرد رابطوں کیلئے جدید وائرلیس استعمال کر رہے ہیں، سیکریٹری آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا انکشاف

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ بھارت سے جنگ کے دوران پاکستان پر سائبر حملے کیے گئے تاہم پاکستان کی سائبر سیکیورٹی ٹیم نے ان تمام حملوں کو ناکام بنایا۔ پیر کو کمیٹی کا اجلاس چیئرمین امین الحق کی زیر صدارت منعقد ہوا، […]

پشاور: تارو جبہ میں فائرنگ، خواجہ سرا جاں بحق، ڈرائیور زخمی

پشاور کے نواحی علاقے تارو جبہ میں فائرنگ کے واقعے میں خواجہ سرا وفا جاں بحق جبکہ ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق وفا درگئی میں ایک نجی تقریب میں شرکت کے بعد رات گئے واپس اپنے گھر جا رہا تھا جب نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے […]

یورپی ملک نے سیاحوں کے پتھر چننے پر پابندی لگا دی، وجہ کیا ہے؟

دنیا بھر میں سیاحت کا رجحان جتنا بڑھ رہا ہے، اتنی ہی تیزی سے تاریخی مقامات کو نقصان بھی پہنچ رہا ہے۔ کہیں مقامی باشندے سیاحوں کے غیر ذمہ دارانہ رویّے سے پریشان ہیں، تو کہیں قدرتی خوبصورتی کو خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ یورپ کے ایک تاریخی شہر کو سیاحوں […]

مائیکروویو-سیف پلاسٹک: کیا یہ آپ کے لیے واقعی محفوظ ہے؟

مائیکروویو اوون ہماری کچن کا چھپا ہوا ہیرو ہے، جو ہمیں کئی بار کھانے کی ہنگامی صورتحال میں بچاتا ہے۔ چاہے وہ رات کے بچ جانے والے بٹر چکن کو دوبارہ گرم کرنا ہو یا تیز تیز نوڈلز پکانا، مائیکروویو نے بے شمار بار ہماری مدد کی ہے، حتیٰ کہ رات کے اندھیرے میں بھی۔ […]

ممبئی میں شدید بارشوں سے تباہی، 107 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بھارت کے شہر ممبئی میں شدید بارشوں کے باعث ہونے والی تباہی سے 107 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز ممبئی میں شدید بارش اور کالے بادل چھائے رہے، جس کے باعث شہر میں موسم کافی بگڑ گیا۔ شدید بارشوں کے باعث شہر بھر میں نظام زندگی درہم برہم […]

سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں، جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی کیس کی براہ راست سماعت جاری ہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 11 رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے، جبکہ درخواست گزار کی جانب سے وکیل مخدوم علی خان دلائل دے رہے ہیں۔ دوران سماعت جسٹس جمال خنا مندوخیل نے ریمارکس دئے […]

18 کروڑ صارفین کا حساس ڈیٹا چوری، گوگل، فیس بک اور ایپل کے صارفین متاثر

عالمی سطح پر ایک بڑے ڈیٹا لیک اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے جس میں 18 کروڑ سے زائد صارفین کے اکاؤنٹس کے پاسورڈز اور حساس معلومات چوری ہو گئی ہیں۔ متاثرہ صارفین میں گوگل، فیس بک، ایپل، انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ جیسے بڑے پلیٹ فارمز کے صارفین شامل ہیں۔ نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی […]

کڑکتی بجلی والے موسم کے دوران نہانا کیوں نہیں چاہئیے؟

یہ ایک عام فہم سی بات لگ سکتی ہے کہ طوفانی بارش یا بادوباراں کے کڑکتی بجلیوں کے دوران نہانا خطرناک نہیں، لیکن حقیقت میں یہ ایک حقیقی خطرہ ہے۔ اگرخدانخواستہ آسمانی بجلی آپ کے گھر پر گرتی ہے، تو اس کا برقی کرنٹ پلمبنگ کے ذریعے سفر کر سکتا ہے، جو کہ نہانے کے […]

آسیب زدہ گڑیا ’اینابیل‘ کی گمشدگی کی خبریں، انٹرنیٹ پر سنسنی پھیل گئی

خوفناک گڑیا اینا بیل کے لاپتہ ہونے کی افواہوں نے سوشل میڈیا پر کھلبلی مچا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشہور زمانہ اور مبینہ طور پر آسیب زدہ گڑیا اینا بیل (Annabelle) ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی جب اس کے لاپتہ ہونے کی افواہوں نے سوشل میڈیا پر خوف اور سنسنی […]

اسلام آباد: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن سخت، بھاری جرمانے اور گاڑیاں تھانے منتقل ہوں گی

وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اسلام آباد ٹریفک پولیس نے سخت حکمت عملی اپنا لی ہے۔ سی ٹی او کیپٹن ریٹائرڈ ذیشان حیدر کے مطابق اب سنگین خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے اور گاڑی یا سواری کو تھانے منتقل کیا جائے گا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق بغیر […]