اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے بلوچستان میں اسکول بس پر دہشتگرد حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کہا کہ خضدار حملہ بزدلانہ اور قابلِ نفرت فعل تھا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کہا کہ حملے میں 4 بچوں سمیت 6 پاکستانی […]
بلوچستان کے ضلع خضدار میں اسکول بس پر بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ایک اور طالب علم دم توڑ گیا تاہم حملے میں شہید ہونے والے طلبا کی تعداد 5 ہوگئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں اسکول بس پر ہونے والے بزدلانہ دہشت گرد حملے […]
ملک بھرمیں سورج آگ برسانے لگا، جس کے باعث گرمی نے شدت اخیتار کرلی، بیشترعلاقوں میں پارہ انتہا درجے کو چھونے لگا جبکہ 24 مئی تک ہیٹ ویو جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں مغرب کی سمت […]
تحریک انصاف کی جانب سے 23 مئی سے کراچی سے سکھر تک رہائی مارچ کے اعلان کے بعد رات گئے شہر میں پارٹی رہنماؤں کے گھروں پر پولیس نے چھاپے مارے۔ یہ مارچ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کی جیل سے رہائی کے لیے نکالا جانا تھا۔ پولیس نے سابق ایم پی اے سیف […]
نئے مالی سال 2025 کے وفاقی بجٹ کی تیاری حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم آج اپنا دورہ پاکستان مکمل کرے گی جبکہ حکومت نے 2 جون کو پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ […]
تھائی لینڈ میں ایک حیرت انگیز اور دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک امریکی شارٹ ہئیر نسل کی بلی کو شہری نے ریسکیو کر کے پولیس اسٹیشن پہنچایا، مگر بلی نے وہاں پہنچ کر ایسی حرکتیں کیں کہ پولیس کو اسے گرفتار کرنا پڑ گیا۔ پولیس افسر دا پرندا پاکیسوک نے 9 مئی […]
معرکہ حق آپریشن بنیان مرصوص میں کانگرس رہنما نے بھارت کی عبرتناک شکست تسلیم کرلی، بھارت کی ذلت آمیز شکست پر کانگرس ایم ایل اے وجے واڈیٹیوار نے مودی اور بھارتی فوج پر تابڑ توڑ حملے کردیے۔ معرکہ حق بُنیان مرصوص میں بھارت کی تاریخی شکست پر کانگریس رہنما نے عبرتناک انجام کا اعتراف کرتے […]
مائیکروسافٹ کی حالیہ چھانٹیوں نے سب سے زیادہ اثر سافٹ ویئر انجینئرز پر ڈالا ہے، حالانکہ کمپنی تیزی سے اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت پر مبنی کوڈنگ کی طرف بڑھ رہی ہے۔ سی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق، کمپنی نے دنیا بھر میں تقریباً 6,000 ملازمین کو فارغ کیا، جن میں سے واشنگٹن […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایک متنازع اقدام کے تحت ہارورڈ یونیورسٹی کو غیرملکی طلبا کو داخلہ دینے سے روک دیا ہے۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہارورڈ یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹ اور وزیٹر ایکسچینج پروگرام (SEVP) کی سرٹیفیکیشن منسوخ کر دی گئی […]
Justin Bieber has publicly supported Chris Brown following the latter’s release on £5.3 million bail after his recent arrest connected to an alleged 2023 London nightclub assault. Chris Brown was charged with grievous bodily harm with intent after being accused of attacking music producer Abe Diaw with a tequila bottle on 19 February 2023. The […]