Punjab cabinet approves historic child protection policy

The Punjab Cabinet, under the leadership of Chief Minister Maryam Nawaz, has officially approved the province’s first comprehensive Child Protection Policy, marking a significant milestone in the protection of children’s rights. The policy, developed by the Child Protection and Welfare Bureau, aims to provide a structured and effective roadmap to prevent child abuse, neglect, violence, […]

مصطفیٰ قتل کیس: سپریم کورٹ رجسٹری میں ملزم کی عدم پیشی پر عدالت برہم

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مصطفیٰ قتل کیس کے اہم مرحلے پر سابق منتظم جج انسداد دہشت گردی عدالت سید ذاکر حسین کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں مقتول مصطفیٰ عامر کی والدہ اور مقدمے کی مدعیہ کے وکیل بھی پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران عدالت نے متعدد بار ملزم ارمغان کی عدم حاضری […]

چہرے کی چربی کم کرنے اور ’جا لائن‘ اُبھارنے کی 5 بہترین ورزشیں

چہرے کی چربی کو کم کرنا اکثر مشکل لگتا ہے، خاص طور پر جب باقی جسم کی چربی کم ہو رہی ہو۔ لیکن پریشان نہ ہوں! باقاعدگی سے چند مخصوص چہرے کی مشقیں کرنے سے آپ اپنے چہرے کو پتلا، تروتازہ اور جاذبِ نظر بنا سکتے ہیں۔ یہ ورزشیں نہ صرف آپ کے چہرے کے […]

بجٹ 2025-26: عوام پر پیٹرولیم کاربن لیوی کا بوجھ ڈالنے کا فیصلہ

وفاقی بجٹ میں عوام پر مزید معاشی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پیٹرولیم مصنوعات پر کاربن لیوی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر ڈھائی روپے کاربن لیوی لگائی جائے گی، جبکہ […]

جی سی سی کا جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے فروغ میں تعاون کا عزم

خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں دونوں ممالک کی جانب سے تحمل اور دانشمندی پر مبنی رویے کو سراہا گیا۔ اجلاس میں اس امید کا اظہار کیا گیا کہ لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کا معاہدہ جنوبی ایشیا […]

مبینہ پولیس مقابلے میں 4 منشیات فروش ہلاک، ریٹائرڈ پولیس اہلکار جاں بحق

کامونکی میں اینٹی نارکوٹکس فورس اور منشیات فروشوں کے درمیان مبینہ مقابلہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں چار منشیات فروش مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے ریٹائرڈ پولیس اہلکار تنویر جاں بحق جبکہ اس کی بہن زخمی ہو گئی۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب انٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات فروشوں […]

کیا آپ کے پریشرککر سے بھی پانی باہر گرتا ہے؟ فوری حل کیا ہے جانئے

خواتین کی ایک بڑی تعداد گھروں میں کھانے پکانے کے لیے پریشر ککر استعمال کرتی ہے کیونکہ اس سے نہ صرف وقت بچتا ہے بلکہ کھانا بھی جلدی اور اچھی طرح تیار ہوتا ہے۔ تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ککر پرانے ہو جاتے ہیں اور ان میں مختلف خرابیاں پیدا ہونے لگتی ہیں۔ ان […]

آپریشن بنیان مرصوص میں مکمل خود انحصاری، مستقبل کے تنازع کا دائرہ وسیع ہوگا: جنرل ساحر شمشاد مرزا

مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص کے چھیانوے گھنٹوں کے دوران افواجِ پاکستان نے مکمل طور پر خود پر انحصار کیا اور کہیں سے کوئی مدد حاصل نہیں کی گئی۔ جنرل ساحر شمشاد […]

وزیراعظم کی دیامر بھاشا ڈیم سمیت آبی منصوبوں کی ترجیحی بنیادوں پر تکمیل کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں توانائی کی پیداوار اور پانی کے وافر ذخیرے کو یقینی بنانے کے لیے دیامر بھاشا ڈیم جیسے بڑے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت دیامر بھاشا ڈیم اور دیگر آبی وسائل کے حوالے سے اہم اجلاس […]