پُرانی جیولری کو نئی جیسی چمکدار بنانے کا آسان گھریلو نسخہ

اکثر خواتین کی پسندیدہ انگوٹھیاں، چینز، چوڑیاں یا بالیاں وقت کے ساتھ کالی پڑ جاتی ہیں، ان کی پالش اُتر جاتی ہے اور جیولری اپنا حسن کھو بیٹھتی ہے۔ لیکن اب نہ پھینکنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی مہنگی پالش کروانے کی، کیونکہ اب ایک آسان اور مؤثر گھریلو طریقہ جس سے آپ کی […]

باجوڑ اور بنوں میں فتنہ الخوارج کے حملے ناکام، دہشت گرد فرار

خیبر پختونخوا کے اضلاع باجوڑ اور بنوں میں گزشتہ رات فتنۂ الخوارج کے دہشت گردوں نے دو پولیس اسٹیشنز پر حملے کیے، جنہیں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کے مطابق دہشت گردوں نے ضلع باجوڑ کے علاقے لوئی ماموند اور ضلع بنوں کے علاقے […]

کراچی میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے مرکزی ملزم سلمان فاروقی کا دوسرا ساتھی بھی گرفتار

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان اتحاد میں نوجوان پر بدترین تشدد کے واقعے نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی، واقعے کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد آج نیوز کی مسلسل نشاندہی پر پولیس نے کارروائی تیز کر دی۔ پولیس نے ویڈیو میں نظر آنے والے دوسرے ملزم اویس ہاشمی کو بھی گرفتار کر […]

کراچی میں زلزلوں کی لہر معمہ بن گئی، 24 گھنٹوں میں 10 جھٹکے

کراچی میں زلزلے ایک معمہ بن گئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کے مختلف علاقوں میں دس بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جنہوں نے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا۔ رات بارہ بج کر تریپن منٹ پر ایک اور جھٹکے نے زمین کو لرزا دیا، جس کی شدت ریکٹر […]

کراچی: زلزلے کے جھٹکوں کے بعد ملیر جیل سے 100 سے زائد قیدی فرار

کراچی میں منگل کی صبح اُس وقت ہلچل مچ گئی جب ملیر جیل سے اچانک 100 سے زائد قیدی فرار ہو گئے۔ جیل میں اچانک زلزلے کے جھٹکوں کے بعد قیدیوں نے شورش برپا کی، گولیاں چل گئیں، اور قیدی دیواریں پھلانگ کر قریبی آبادیوں میں جا نکلے۔ پولیس، رینجرز اور ایف سی اہلکاروں نے […]

Brooklyn Beckham and Nicola Peltz hire Meghan Markle’s lawyer amid Beckham family rift

Brooklyn Beckham and Nicola Peltz have reportedly hired Jenny Afia, the high-profile lawyer known for representing Meghan Markle and Prince Harry, amid ongoing rumors of a family rift with the Beckhams. The couple has retained Afia of the UK-based Schillings law firm to assist with reputation management, according to a report published by The Mail […]