وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ میں خیبرپختونخوا کے حصے اور جرگہ سسٹم کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر غور کے لیے اہم قبائلی جرگے کا انعقاد کیا گیا، جس میں وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر، ڈی جی آئی […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے وفاقی حکومت سے سابق فاٹا اور پاٹا پر ٹیکس نہ لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کوئی ایسا ٹیکس قابل قبول نہیں ہے، ان علاقوں کے عوام کی مالی صورتحال ٹیکس دینے کے قابل نہیں ہے، انہوں نے افغانستان کے ساتھ مذاکرات میں خیبرپختونخوا کو شامل کرنے […]
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پانی ہمارے لیے ریڈ لائن ہے، ایک ایک قطرے پر پاکستانیوں کا حق ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں بھارت کو وہ سبق سیکھایا کہ وہ قیامت تک یاد رکھے گا، مودی حکومت شکست کے زخم چاٹ رہی ہے، 4 ممالک کا دورہ کرکے آیا ہوں […]
طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بچوں کی نازیبا ویڈیوز کو ڈارک ویب پر بیچنے والا پاکستان میں انٹرنیشنل گینگ پکڑا گیا، گینگ مظفر گڑھ میں بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث تھا، سرغنہ جرمن باشندہ ہے، جس کی گرفتاری کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ 23 مئی کو 5 گھنٹے طویل آپریشن […]
شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کا کم بلنگ پر لوڈ شیڈنگ کرنا اجتماعی سزا دینے کے برابر ہے، سندھ میں اس گرمی میں بھی 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے، کسی ایک نے بل ادا نہیں کیا تو سزا سب کیوں بھگتے۔ کراچی میں سائٹ ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، جہاں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی رہی، بینچ مارک 100 انڈیکس 1573 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 20 ہزار 450 کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی، وفاقی بجٹ میں متوقع چھوٹ اور شرح سود […]
استنبول میں روس اور یوکرین کے وفود کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور منعقد ہوا، تاہم غیرمشروط جنگ بندی پر تاحال اتفاق نہ ہوسکا۔ چالیس روسی طیاروں کی تباہی کے بعد یہ بات چیت ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے مذاکرات کے بعد بیان […]
Jazz, Pakistan’s leading digital operator, has strengthened its strategic partnership with global Digital BSS provider Qvantel by launching new operations, services, and support centres in Islamabad and Lahore. This expansion aims to enhance Jazz’s digital infrastructure and improve service delivery to its more than 73 million mobile subscribers. The partnership, announced through a press release, […]
A London-based artificial intelligence company valued at $1.5 billion has filed for bankruptcy after it was revealed that its much-touted ‘neural network’ was actually a workforce of more than 700 engineers based in India. Builder.ai, backed by a reported $455 million investment from Microsoft, had claimed that its AI app-building service, ‘Natasha’, could design and […]
Pakistan Telecommunication Company Limited (PTCL), the country’s leading telecom and ICT services provider, has announced a strategic partnership with DWP Technologies to upgrade its data centre infrastructure. The collaboration, announced through a press release, will integrate software-driven Enterprise and Mid-tier storage platforms from Dell Technologies, aiming to enhance operational efficiency and scalability. A formal signing […]