مذاکرات میں پیشرفت کی صورت میں ایران پر دوبارہ حملوں کا امکان انتہائی کم ہے: صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف دوبارہ جنگ شروع کرنے کے امکان کو انتہائی کم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جوہری پروگرام اور آبنائے ہرمز پر مذاکرات میں پیشرفت ہوئی تو فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ امریکی خبر رساں ادارے ’’سی این این‘‘ کو دیے گئے ٹیلی فونک انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے کے لیے جاری مذاکرات میں پیش رفت ہوتی رہی تو ان کی جانب سے ایران پر نئے حملوں کا حکم…
Read More