ارجنٹائن کی فٹبال ورلڈ کپ مہم اور 30 کروڑ ڈالر کی منی لانڈرنگ، معاملہ کیا ہے؟
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اختتام پر ارجنٹائن کی قومی فٹبال ٹیم جب امریکا سے خصوصی پرواز کے ذریعے بیونس آئرس روانہ ہونے والی تھی، عین اسی وقت ایک غیر معمولی پیش رفت سامنے آئی۔ امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے اہلکاروں نے ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر کلاڈیو چیکی تاپیا سے روانگی سے قبل پوچھ گچھ کی، جس کے باعث ایئرپورٹ پر کچھ دیر کے لیے غیر یقینی صورتِ حال پیدا ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ایف بی آئی نے کلاڈیو تاپیا سے…
Read More