نائن الیون کے 25 سال: قیادت کے خاتمے کے بعد ‘القاعدہ’ اب کس حال میں ہے؟
نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور پینٹاگون پر مسافر طیاروں کے تصادم کو پچیس سال مکمل ہو چکے۔ اس عرصے کے دوران اسامہ بن لادن کی قائم کردہ تنظیم ’القاعدہ‘ کو ختم کرنے کی کئی کوششیں کی گئیں، لیکن یہ کالعدم تنظیم اب بھی مختلف اشکال میں فعال ہے۔ القاعدہ نے دنیا بھر میں متعدد ذیلی گروہوں کو جنم دیا اور جگہ جگہ حملوں کی ترغیب دی۔ گزشتہ ڈھائی دہائیوں میں القاعدہ کو شدید ترین عسکری اور انتظامی دھچکے پہنچے، جن میں 2011 میں امریکی فورسز کے ہاتھوں اسامہ بن…
Read More