ایک بار پھر نوبیل امن انعام نہ ملنے پر ٹرمپ غصہ، فیصلہ شرمناک قرار دے دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2026 کا نوبیل امن انعام نہ ملنے پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ناروے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا کو یہ انعام ملنا چاہیے تھا، تاہم ان کے بقول ان کی کامیابیوں کو نظر انداز کیا گیا۔ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ امریکا اس فیصلے کو نہیں بھولے گا۔ امریکی صدر نے جمعے کو نیویارک کے شہر سیراکیوز میں ریپبلکن امیدواروں کی حمایت میں منعقدہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اپنی تقریر کا خاصا حصہ نوبیل امن…
Read More