راولپنڈی: سری لنکا نے ون ڈے کی تاریخ کا دوسرا بڑا ہدف حاصل کرلیا، انگلینڈ کو شکست
سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا 430 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف عبور کرکے انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تاریخ رقم کردی ہے جب کہ انگلش کپتان ہیری بروک کی ڈبل سنچری بھی رائیگاں گئی۔ جمعرات کو راولپنڈی میں کھیلے گئے پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ پر مشتمل سہ ملکی ون ڈے سیریز کے تیسرے اور تاریخی میچ میں سری لنکا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ…
Read More