گورنر کا عہدہ مانگنا توہین ہے، مطالبہ کروں گا تو وزیراعظم کا کروں گا، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ ان کا الزام ہے کہ دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی آڑ میں صوبے کے معدنی وسائل پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جب کہ انہوں نے سیاسی معاملات پارلیمنٹ میں زیرِ بحث لانے پر زور دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام نے نہ اپنے ذاتی مفادات…
Read More