‘ن لیگ کی مخالفت پر مجھے مارنا چاہتے ہیں‘: مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم زیبی بٹ کی ویڈیو وائرل
لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والے متعدد سنگین مقدمات کے نامزد ملزم شاہ زیب عرف زیبی بٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر منظرِ عام پر آئی ہے، جس میں اس نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیاسی مخالفت کی بنا پر اپنے ماورائے عدالت قتل کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔ شاہ زیب عرف زیبی بٹ کو یکم نومبر کو لاہور میں ایک مبینہ پولیس مقابلے کے دوران مار دیا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا…
Read More