نیوزی لینڈ کی مسلسل 2 جیت بھی کام نہ آسکی، ٹی 20 سیریز بھارت کے نام
نیوزی لینڈ نے پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ میں بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی تاہم بھارت نے 5 میچوں کی سیریز 2-3 سے اپنے نام کرلی۔ اتوار کو نیوزی لینڈ کے شہر ہیملٹن میں کھیلے گئے سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز بنائے اور نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 192 رنز کا ہدف دیا، جو میزبان ٹیم نے 18 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان…
Read More