ممکنہ لانگ مارچ: اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز نصب، ریڈ زون سیل
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیاسی جماعتوں کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر سیکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں، مختلف شاہراہوں اور اہم مقامات پر 1200 کنٹینرز پہنچادیے گئے ہیں اور ریڈ زون کو چاروں طرف سے سیل کردیا گیا ہے جب کہ شہر کے تعلیمی ادارے بھی بند ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کو ممکنہ لانگ مارچ اور سیاسی جماعتوں کے دھرنے کے پیش نظر سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جب کہ دیگر صوبوں سے پولیس، ایف سی…
Read More