روس میں پارلیمانی انتخابات: حکمران جماعت واضح اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب
روس کے ایوانِ زیریں (اسٹیٹ ڈوما) کے انتخابات کے ابتدائی نتائج سامنے آگئے ہیں جس کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن کی جماعت ’یونائیٹڈ رشیا‘ نے واضح کامیابی حاصل کی ہے۔ ان انتخابات میں 2022 میں جنگ کے آغاز سے قبل یوکرین کا حصہ رہنے والے علاقوں میں بھی ووٹنگ ہوئی جب کہ اس دوران یوکرین کی جانب سے ماسکو اور دیگر علاقوں پر بڑے پیمانے پر ڈرون حملے بھی ہوتے رہے۔ روسی سرکاری میڈیا ’آر ٹی‘ کے مطابق 18 سے 20 ستمبر تک پولنگ کے بعد 95 فیصد سے زائد…
Read More