سعودی عرب: بارش کا سلسلہ آئندہ جمعہ تک جاری رہنے کاامکان

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، جبکہ متعدد شہروں اور علاقوں میں سڑکوں اور شاہراہوں پر پانی جمع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مملکت کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ آئندہ جمعے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ سعودی گزٹ کے مطابق، قومی مرکز برائے موسمیات (این سی ایم) کا کہنا ہے کہ پیر سے جمعے تک مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، جازان، عسیر اور الباحہ سمیت کئی علاقوں میں مختلف شدت کی بارش متوقع ہے۔ بعض مقامات پر منگل اور بدھ کے…

Read More

‘آپریشن جا بریکر’: سی آئی اے کا خفیہ مشن جس نے افغانستان میں جنگ کی بنیاد رکھی

امریکا میں نائن الیون کے حملوں کو 25 سال مکمل ہونے پر ’سی آئی اے‘ ہیڈکوارٹر میں ایک اہم ترین خفیہ مشن میں استعمال ہونے والے روسی ہیلی کاپٹر کو رنگ و روغن کے بعد نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ یہ وہی خفیہ مشن ہے جس نے امریکا اور نیٹو افواج کے افغانستان میں طویل ترین جنگ کے لیے داخلے کی راہ ہموار کی تھی۔ سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کے مطابق، نائن الیون حملوں کے محض 15 روز بعد یعنی 26 ستمبر 2001 کو امریکی خفیہ…

Read More

مودی سرکار کی 600 سال قدیم ‘اُجین’ مسجد ڈھانے کی کوشش: بھارت کے مسلمان ڈھال بن گئے

بھارت کے شہر اُجین میں سڑک کشادگی کے منصوبے کے تحت تاریخی شاہی مسجد کے ایک حصے کو مسمار کرنے کا عمل مقامی مسلمانوں کے رات بھر احتجاج کے بعد عارضی طور پر روک دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اُجین میونسپل کارپوریشن 2028 میں ہونے والے سنگھستھ میلے سے قبل سڑک کو 15 میٹر تک چوڑا کرنا چاہتی ہے، جس کی زد میں شاہی مسجد کے کچھ حصے بھی آ رہے ہیں۔ مجوزہ کارروائی کے تحت مسجد کے نماز ہال کا ایک حصہ، 120 فٹ بلند مینار اور مظہر…

Read More

روس نے آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد کی پیشکش کردی

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس خلیجی ریاستوں اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز کے معاملے پر استحکام لانے کی کوششوں میں کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک اور ایران کے تعلقات میں اعتماد اور خطے میں مستحکم علاقائی انفراسٹرکچر ضروری ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روس خلیجی ریاستوں اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز کے معاملے کو درست سمت میں لانے اور خطے میں استحکام کی کوششوں…

Read More

پاکستان نے نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات مسترد کر دیے

پاکستان نے افغان صوبے نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان وزارتِ اطلاعات و نشریات نے کہا کہ پاکستان کا نورستان یا افغانستان میں کسی بھی اندرونی جھڑپ سے کوئی تعلق نہیں اور پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور انٹیلی جنس اداروں کے ملوث ہونے کے دعوے من گھڑت ہیں۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات نے سابق افغان اہلکاروں کی بھرتی یا تربیت اور داعش سمیت کسی دہشت…

Read More

گورنر خیبرپختونخوا کا سہیل آفریدی کو لانگ مارچ ختم کرنے کا مشورہ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو لانگ مارچ ختم کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اسلام آباد پر چڑھائی مناسب نہیں اور اس کا نتیجہ صفر ہوگا۔ اتوار کو پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سہیل آفریدی جارہے ہیں یا کوئی اور آرہا ہے، اس بارے میں پارٹی ترجمان ہی بتا سکتے ہیں، گزشتہ 2 سال میں کئی مرتبہ گورنر راج لگانے کی بات ہوئی ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا…

Read More

پارلیمانی پارٹی اجازت دے تو اسمبلی توڑ سکتا ہوں: سہیل آفریدی اور گنڈا پور ملاقات کی اندرونی کہانی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جس میں سہیل آفریدی نے کہا کہ پارلیمانی پارٹی اجازت دے تو اسمبلی توڑ سکتا ہوں۔ پاکستان تحریک انصاف کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ ملتوی کرنے پر پارٹی میں شدید اضطراب پایا جاتا ہے، اتوار کے روز وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی جب بغیر سیکیورٹی اور پروٹوکول کے ڈیرہ اسماعیل خان دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کے لیے پہنچے تو انہیں علی امین گنڈا پور بھی یاد آ…

Read More

ڈیرہ اسماعیل خان میں امن میلہ چیک پوسٹ پر خود کش دھماکے کا مقدمہ درج

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں امن میلہ مشترکہ چیک پوسٹ پر خود کش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ سی ٹی ڈی کی مدعیت میں درج مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی سمیت متعدد دفعات شامل کی گئی ہیں۔ مقدمے کے متن کے مطابق فتنہ الخوارج نے بارود سے بھری گاڑی امن میلہ مشترکہ چیک پوسٹ سے ٹکرائی، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 12 اہلکار شہید ہوئے جب کہ 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ ایف آئی…

Read More

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز، 96 گھنٹوں میں 71 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے گزشتہ 96 گھنٹوں کے دوران 71 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جب کہ آپریشنز کے دوران دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولا بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کی سرگرمیوں میں افغان طالبان حکومت کا ملوث ہونا امن و استحکام کے لیے خطرے کا باعث بن رہا…

Read More

عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکیج دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت

وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ عازمین حج کی سہولت کے لیے پاک حج ایپ پر متعدد نئے فیچرز متعارف کرا دیے گئے ہیں، جن کے ذریعے حج انتظامات سے متعلق کئی اہم امور گھر بیٹھے مکمل کیے جا سکتے ہیں۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق کامیاب عازمین حج اب پاک حج ایپ کے ذریعے اپنے حج پیکیج کے دورانیے اور رہائش میں ترمیم کرسکتے ہیں۔ عازمین کے لیے ٹو بیڈ، تھری بیڈ، فیملی روم یا شیئرنگ رہائش میں سے اپنی ضرورت کے مطابق انتخاب کی سہولت…

Read More